counter easy hit

عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ کی خوبصورتی میں شاندار اضافہ ہے، ڈاکٹر شہباز ملک

Dr. Shahbaz Malik

Dr. Shahbaz Malik

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ کی خوبصورتی میں شاندار اضافہ ہے مغلیہ طرز تعمیر کا یہ عظیم شاہکار یقیناًاہل علاقہ کیلئے تحفہ ہے ہم اس ایم ڈی نوید حفیظ صدیقی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار میڈیکل آفیسر انچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کیا اور مزید کہا کہ ظاہری خوبصورتی کے ساتھ بہترین لذیز کھانے اور دلکش ماحول ، پڑھا لکھا عملہ اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کھانے عجوہ میرج ہال کی پہنچان ہے انشاء اللہ یہ عوام کو انکی خوشیاں مزید دوبالا کرنے میں اہم کردار ادا کریگا ہم نوید حفیظ صدیقی اور انکی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انکی مزید ترقی کیلئے دعا گو ہیں