غیر معیاری ناقص اشیا کی فروخت کیلئے لالہ موسیٰ من پسند شہر بن گیا ہے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )غیر معیاری ناقص اشیا کی فروخت کیلئے لالہ موسیٰ من پسند شہر بن گیا ہے غیر معیاری شوراما ، برگر دیگر فاسٹ فوڈ کی سرعام فروخت انتظامیہ مال کی چمک سے خاموش ، سروے وتفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ شہر غیر معیاری ناقص دو نمبر اشیا ء کی فروخت کیلئے من […]








