counter easy hit

کائرہ خاندان ،الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کے شانہ بشانہ عوامی خدمت کرتے رہینگے، چوہدری عمران اشرف گجر

 Ch Ashraf Gujjar

Ch Ashraf Gujjar

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )کائرہ خاندان ،الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کے شانہ بشانہ عوامی خدمت کرتے رہینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کھلی کتاب کی طرح ہے ،لالہ موسیٰ سمیت پوراضلع گجرات کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی وسماجی خدمات کا معترف ہے ،ہم بھی کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کے شانہ بشانہ عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں اور مرتے دم تک عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔