counter easy hit

گجرات

سانحہ گلشن اقبال پارک کمینے دشمن کی بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے، اکرام بٹ

سانحہ گلشن اقبال پارک کمینے دشمن کی بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے، اکرام بٹ

سرائے عالمگیر(بیوروچیف) سانحہ گلشن اقبال پارک کمینے دشمن کی بزدلا نہ کاروائی ،ذمہ دار جلدانجام کو پہنچیں گے،موجودہ حالات میں پاکستان میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مکمل کاروائی وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت اکرام بٹ کشمیر ٹریول ایجنسی نے اپنے میں بیان میں […]

سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،توصیف حیدر شاہ

سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،توصیف حیدر شاہ

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)سانحہ لاہور بزدل دشمن قوتوں کی بزدلانہ کاروائی ہے ، پاک فوج کے شانہ بشانہ قوم دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما سابق نائب ناظم توصیف حیدر شاہ عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اُنہوں نے […]

دہشتگردوں کا کسی مذہب سے تعلق نہیں،چوہدری رشیدانجم

دہشتگردوں کا کسی مذہب سے تعلق نہیں،چوہدری رشیدانجم

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)دہشتگردوں کا کسی مذہب سے تعلق نہیں تعلیم و تربیت کے ذریعے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہارسابق امیدوار جنرل کونسلر چوہدری رشیدانجم نے سانحہ لاہور کے واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہو ئے اپنے بیان میں کیا اُنہوں نے کہا کہ معصوم بچوں ،خواتین اور نہتے انسانوں […]

بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے،غضنفر علی بٹ،محمد اسماعیل

بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے،غضنفر علی بٹ،محمد اسماعیل

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)گلشن اقبال پارک لاہور میں معصوم بچوں ،خواتین سمیت بے گناہ شہریوں کودہشت گردی کا نشانہ بنانا ظلم کی انتہااورانتہائی گھٹیا اقدام ہے منفی عناصر کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہارانجمن تاجران کے راہنماغضنفر علی بٹ،محمد اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کر تے […]

ہیڈ ٹیچر چوہدری منورنے تحصیل سرائے عالمگیرمحکمہ تعلیم کو ذاتی جا گیر بنالیا

ہیڈ ٹیچر چوہدری منورنے تحصیل سرائے عالمگیرمحکمہ تعلیم کو ذاتی جا گیر بنالیا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ہیڈ ٹیچر چوہدری منورنے تحصیل سرائے عالمگیرمحکمہ تعلیم کو ذاتی جا گیر بنالیا، بچوں سے20 روپے فیس کی بجائے50 روپے ماہانہ چٹھی کرنے پر 100 روپے جرمانہ جبکہ چھوٹے فلیکس پر 10 سے 20 روپے فی سٹوڈنٹ اور سرکاری تقریبات کے لیے رقم بھی بچوں سے وصول کی کی جانے ،لگی مختلف […]

اسلامی تعلیمات میں حصول علم کو بنیادی حیثیت حاصل ہے،میاں محمد اقبال مظہر

اسلامی تعلیمات میں حصول علم کو بنیادی حیثیت حاصل ہے،میاں محمد اقبال مظہر

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات میں حصول علم کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ حصول علم پر جس قدر زور اسلام میں دیا گیا ہے دنیا کے کسی مذہب میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ یونائیٹڈ سکول سسٹم کھاریاں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے […]

سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات کے چیئرمین چوہدری اختر علی نے سکروٹنی کمیٹی کی سفارش پرچار نئے ممبران کی منظوری دے دی

سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات کے چیئرمین چوہدری اختر علی نے سکروٹنی کمیٹی کی سفارش پرچار نئے ممبران کی منظوری دے دی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات کے چیئرمین چوہدری اختر علی نے سکروٹنی کمیٹی کی سفارش پرچار نئے ممبران کی منظوری دے دی ہے۔ نئے ممبران میں سرائے عالمگیر سے چوہدری سجاد آف بیسہ، چوہدری گلزار حسین، راجہ محمد ارشد چب اور کنجاہ سے سیٹھ قمر خورشید منہاس شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن جاری کرنے […]

کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید خورشید انور رضوی نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق، ضلع گجرات کے ججز، بار صدور اور معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق کھاریاں بار ایسوسی ایشن کی […]

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں آج کلاسزکے افتتاح کے بعدنئے تعلیمی دورکا آغازہوگا،سجاداحمدبٹ

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں آج کلاسزکے افتتاح کے بعدنئے تعلیمی دورکا آغازہوگا،سجاداحمدبٹ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ کے ڈپٹی کنوینئرسجاداحمدبٹ نے ایک بیان میں کہاہے کہ ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں آج کلاسزکے افتتاح کے بعدنئے تعلیمی دورکا آغازہوگا،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال نے ڈویژنل پبلک سکول کی صورت میں اہلیان لالہ موسیٰ کو جو تحفہ دیاہے ،اسے آنے والی نسلیں بھی یادرکھیں گی […]

گورنمنٹ نوازشریف گرلزہائی سکول مین بازارلالہ موسیٰ کی سلانہ تقریب تقسیم انعامات تقسیم منعقدہوئی

گورنمنٹ نوازشریف گرلزہائی سکول مین بازارلالہ موسیٰ کی سلانہ تقریب تقسیم انعامات تقسیم منعقدہوئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گورنمنٹ نوازشریف گرلزہائی سکول مین بازارلالہ موسیٰ کی سلانہ تقریب تقسیم انعامات تقسیم منعقدہوئی،صدارت پرنسپل مسزپروین اخترنے کی ،جبکہ مہمان خصوصی راہنماء مسلم لیگ(ن) سابق ٹکٹ ہولڈرحلقہ پی پی 112سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ تھے،سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے اور شاندارکارکردگی پرطالبات کو مبارکبادی ،تقریب سے خطاب کرتے […]

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں افتتاحی کلاسزکا آج یکم اپریل کو صبح ساڑھے سات بجے ہوگا

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں افتتاحی کلاسزکا آج یکم اپریل کو صبح ساڑھے سات بجے ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں افتتاحی کلاسزکا آج یکم اپریل کو صبح ساڑھے سات بجے ہوگا،مہمان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال ہونگے،جبکہ اس موقعہ پر مسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ کے راہنماؤں،کارکنوں اور معززشہریوں کے علاوہ والدین کی کثیرتعدادشریک ہوگی ،سکول انتظامیہ کی طرف سے تقریب کے انتظامات مکمل […]

بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ لوگ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،اعجازاحمد

بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ لوگ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،اعجازاحمد

گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس چیئرمین فوڈ کمیٹی ، وائس چیئرمین صنعتی نمائش کمیٹی ، چیف ایگزیکٹو ایس کے بلڈرز راجہ اعجازاحمد نے لاہور میں ہونیوالی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ لوگ کسی بھی رعایت […]

حق سچ کا ساتھ دینے اور مظلوم کو انصاف فراہم کرنے پر ہم آزاد عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، الیاس بٹ

حق سچ کا ساتھ دینے اور مظلوم کو انصاف فراہم کرنے پر ہم آزاد عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، الیاس بٹ

گجرات (سٹاف رپورٹر)حق سچ کا ساتھ دینے اور مظلوم کو انصاف فراہم کرنے پر ہم آزاد عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، الیاس بٹ ، سید اشتیاق الحق ،تنویر بٹ ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں پولیس ملازمین نے ایک بے گناہ شہری کو گرفتار کرلیا ، اور […]

تھانہ رحمانیہ پولیس کا محلہ امین آباد مین شادی والے گھر میں دھاوا

تھانہ رحمانیہ پولیس کا محلہ امین آباد مین شادی والے گھر میں دھاوا

گجرات۰انور شیخ سے ) تھانہ رحمانیہ پولیس کا محلہ امین آباد مین شادی والے گھر میں دھاوا پولیس ملازمین نے تشدد کر کے دلہن سمیت پانچ خواتین کو شد زکمی کر دیا مذمت کرنے پر پولیس ملازمین ٹوپیاں اور چابیاں چھوڑ کر فرار ہو گئے ،پولیس گردی کے خلاف خواتین نے سینہ کوبی اور پولیس […]

پولیس لائن گجرات میں تین روزہ کورس فرسٹ ایڈ اور سول ڈیفنسگزشتہ روز مکمل ہو گیا

پولیس لائن گجرات میں تین روزہ کورس فرسٹ ایڈ اور سول ڈیفنسگزشتہ روز مکمل ہو گیا

گجرات(انور شیخ سے )ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ لاہور اجمد سلیمی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن گجرات میں تین روزہ کورس فرسٹ ایڈ اور سول ڈیفنسگزشتہ روز مکمل ہو گیا کورس میں ایس ایس پی پیٹرولنگ سید توصیف شاہ کی ہدایت پر ضلع گجرات کے تمام پیترولنگ آفسران اور ملازمین نے شرکت کی ۔جبکہ 1122کے […]

لالہ جی سعید اقبال مرزا لاہور میں خواجہ شمائل احمد ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی

لالہ جی سعید اقبال مرزا لاہور میں خواجہ شمائل احمد ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی

گجرات(نمائندہ خصوصی)اسپیشل پرسن لالہ جی سعید اقبال مرزا ممبر گوجرانوالہ امن کمیٹی نے گزشتہ روز لاہور میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی ملاقات کے دوران لالہ جی سعید نے شمائل احمد خواجہ کو معذورافراد کے مسائل کے بارے میں تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا جس پر […]

پہلی بار تمام پٹوار سرکلز کی گرداوری کاشتکاروں اور عوام کی آگاہی کے لئے 2اپریل کو آویزاں کر دی جائیں گی

پہلی بار تمام پٹوار سرکلز کی گرداوری کاشتکاروں اور عوام کی آگاہی کے لئے 2اپریل کو آویزاں کر دی جائیں گی

گجرات(انور شیخ) ضلع کی تاریخ میں پہلی بار تمام پٹوار سرکلز کی گرداوری کاشتکاروں اور عوام کی آگاہی کے لئے 2اپریل کو متعلقہ یونین کونسلوں اور محکمہ خوراک کے مراکز خریداری گندم میں آویزاں کر دی جائیں گی، اس سلسلے میں تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،ریونیو آفیسرز اور پٹواریوں کو واضع ہدایات جاری کردی گئی […]

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لئے صنعتی ادارے حکومت کے مقررہ کردہ حفاظتی طریقہ کار پر عمل کریں

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لئے صنعتی ادارے حکومت کے مقررہ کردہ حفاظتی طریقہ کار پر عمل کریں

گجرات(انور شیخ سے )( ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لئے صنعتی ادارے حکومت کے مقررہ کردہ حفاظتی طریقہ کار پر عمل کریں، مستقبل میں نئے بھٹہ خشت آبادیو ں سے دور بنائے جائیں، جون سے گوشت کی تمام اوپن دوکانیں ختم کر دی جائیں گی، شہریو ں میں ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کے […]

گجرات کے ٹرانسپورٹرنے کرایوں میں کمی نہ کرنے پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے

گجرات کے ٹرانسپورٹرنے کرایوں میں کمی نہ کرنے پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے

گجرات(انور شیخ )گجرات کے ٹرانسپورٹرنے کرایوں میں کمی نہ کرنے پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے حالانکہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں بھی واضح کمی ہو چکی ہے مگر مسافروں کو لوٹا جارہا ہے اس سلسلہ میں ڈی سی او گجرات اور سیکرٹری آرٹی اے،اور ڈی ایس پی ٹریفک گجرات بھی […]

کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن محمد آصف سولہ اپریل کو لالہ جی سعید اقبال مرزا کی دعوت پر گجرات کا خصوصی دورہ کریں گے

کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن محمد آصف سولہ اپریل کو لالہ جی سعید اقبال مرزا کی دعوت پر گجرات کا خصوصی دورہ کریں گے

گجرات(انور شیخ )کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن محمد آصف سولہ اپریل کو لالہ جی سعید اقبال مرزا کی دعوت پر گجرات کا خصوصی دورہ کریں گے وہ ضلع کونسل گجرات میں معذور افراد کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شریک ہو نگے جبکہ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ،ایم پی اے چوہدر شبیر بھی خصوصی […]

تھانہ اے ڈوثرن کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کی واردار ت

تھانہ اے ڈوثرن کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کی واردار ت

گجرات(انور شیخ ) تھانہ اے ڈوثرن کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کی واردار ت دوران نیا موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹانڈہ کے گاؤں سھگر کے رہائشی افضل بیگ نے اپنا موٹر سائیکل نمبرGTK/9477-عنائیت چلڈرن ہسپتال کے باہر کھڑا کیا تو ٹھوڑی […]

سانحہ گلشن پارک لاہور میں درجنوں معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور افسوس ناک واقعہ ہے،سید شاہد عباس شاہ

سانحہ گلشن پارک لاہور میں درجنوں معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور افسوس ناک واقعہ ہے،سید شاہد عباس شاہ

گجرات ( صغیر احمد قمر ) سانحہ گلشن پارک لاہور میں درجنوں معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور افسوس ناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار سابق ناظم یوسی معین الدین پور و ق لیگی رہنما سید شاہد عباس شاہ نے اپنے ٹیلی […]