علماء وعوام اہلسنت کیخلاف درج جھوٹے مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی
لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )علماء وعوام اہلسنت کیخلاف درج جھوٹے مقدمات فی الفورختم کئے جائیں،اسلام آبادمذاکرات کی روشنی میں تمام مقدمات کا فوری اخراج وقت کی اہم ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہارصدرتحریک لبیک یارسول اللہ لالہ موسیٰ صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ جھوٹے اور بے بنیادمقدمات کی وجہ سے علماء […]








