دو روز فائر پریکٹس کورس کری شریف میں پاکستان آرمی کے زیر اہتمام ہو گیا
گجرات(انور شیخ سے )ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ پولیس امجد سلیمی کی خصوصی ہدایت پر دو روز فائر پریکٹس کورس کری شریف میں پاکستان آرمی کے زیر اہتمام ختم ہو گیا جس میں ضلع گجرات کے تمام پیٹرولنگ آفسران اور ملازمین نے بھر پور شرکت کی کورس میں جدید اسلحہ کو چلانے اور فائر پریکٹس کے […]








