را کے افسر کی گرفتاری پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے ،شیخ حسن
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ حسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ را کے افسر کی گرفتاری پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے بھارت کی اس مکروہ ساز ش کو عالمی سطح پر اٹھانا حکومت کی ذمہ داری ہے اس پر میاں نواز شریف کی خاموشی سوالیہ نشان ہے […]








