By Yesurdu on December 20, 2015 خشک, ملک بھر میں موسم سرد اور اسلام آباد

اسلام آباد…..ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے ۔شدید سردی کے باعث شانگلہ کے ندی نالوں میں پانی جم گیا ۔ زیارت میں گیس کی بندش نے لوگوں کو سرد موسم میں مشکلات سے دوچار کردیا ۔ گلگت بلتستان میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے ۔مالاکنڈ ڈویژن کے بیشتر علاقے بھی شدید سردی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 لیڈی ڈیانا کی شادی کے, کیک کا ٹکڑا دلچسپ اور عجیب

لاس اینجلس …….یوں تو دنیا بھر کی مشہور و معروف شخصیات کی زیر استعمال اشیاء نیلامی کیلئے پیش کی جاتی رہتی ہیں لیکن اب شادی کے کیک کا ٹکڑا بھی نیلام کردیا گیا ہے۔جی ہاں برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے کیک کا ایک ٹکڑا 1375امریکی ڈالرمیں نیلام کردیا گیا ہے۔لاس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 بھارت کادورہ کرسکتے ہیں, شہباز شریف آئندہ ماہ اہم ترین

کراچی……پاک بھارت تعلقات میںدرگاہ ڈپلومیسی پھر سامنے آگئی ، شہباز شریف آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔بھارتی حکومت کی رضامندی سے شہباز شریف کو نظام الدین اولیاءکی درگاہ کی انتظامیہ کی طرف سے مدعو کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کی طرف سے عرس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 کراچی:8 ربیع الاول کاچپ ،تعزیےکاجلوس کراچی

کراچی……… 8ربیع الاول کاچپ تعزیےکاجلوس نشترپارک سےبرآمدہوگیا،جلوس کی گزرگاہوں پرسیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوس کےراستےپر1500پولیس اہلکارتعینات ہیں۔ایس پی ڈاکٹرفہدکے مطابق جلوس کےباعث ایم اےجناح روڈاورملحقہ سڑکیں سیل کی گئی ہیں۔8ربیع الاول کاجلوس مقررہ راستوں سےہوتاہوانورباغ لیاری پراختتام پذیرہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 129
By Yesurdu on December 20, 2015 چوہدری شبیر ،آف کوٹلہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایم پی اے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 115 چوہدری شبیر آف کوٹلہ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے بتایا کہ مسلم لیگ ن ایک ایکائی کا نام ہے جس میں وطن سے محبت کرنے والے شامل ہیں ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 محمد، منشاء بٹ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز صحافی چیئر مین لالہ موسیسٰ پریس کلب لالہ موسیٰ ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ تصویر وطن محمد منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں آئیں دل کھول کر خوشیاں منائیں محرم الحرام میں توجگہ جگہ سیکورٹی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 شیخ عبدالجلیل آف ناروے ،رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمد رضا)سابق چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کے چیچا زاد بھائی ، ممتاز سماجی کاروباری شخصیت طارق محمود ناروے ، شیخ ساجد محمود ناروے ، شیسخ ناصر محمود ناروے ، شیخ خالد محمود کونسلر کا تا یا ، شیخ امجد ناروے کے والد محترم شیخ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ،کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار اور موقع پر لگی رقم برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ گزشتہ روز جواء کے اڈا موقع پکی گلی چھاپہ مارا تو فرقان ولد عبدالغنی اور ناصر ولد بوئے خاں درباری محلہ کو گرفتار کرلیں […]
By Yesurdu on December 20, 2015 لالہ موسیٰ کے قیام سے. تعلیمی سیلاب آئے گا گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ڈویژنل پبلک سکول DPSلالہ موسیٰ کے قیام سے تعلیمی سیلاب آئے گا یہ ایک خوش آئند اور طلباء والدین کی خوش قسمتی ہے سیاسی سماجی اور مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ NA106کی کاوشوں سے لالہ موسیٰ میں […]
By Yesurdu on December 20, 2015 یونین کونسل جسیے، نظام مزید ملک میں لائے جائیں گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )یونین کونسل جسیے نظام مزید ملک میں لائے جائیں تاکہ عوام کے کام دہلیز پر ہوں چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے کہ ایوب خان صدر کے دور میں یونین کونسل کا نظام لایا گیا جس سے عوام کو سہولت ملی ایسے ہی نظام کی مزید ضرورت ہے جو عوام […]
By Yesurdu on December 20, 2015 عمر دین قریشی کے ،والد کی وفات پر تعزیت گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سیاسی سماجی شخصیت نے عمر دین قریشی کے والد کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر آکر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتخہ خوانی کی اور اہل خانہ سے کہا کہ ہم اس صدمہ اور غم میں اہل خانہ کے ہمراہ برابر اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ریلوے لائن کی اکثر، پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )لالہ موسیٰ سے سرگودھا ریلوے لائن کی اکثر پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں اہلکار سستی اور کاہلی کی طرف گامزن ہیں کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ریلوے احکام فوری توجہ دیں آوئٹر سے کوٹلہ قاسم خاں اگر ریلوے لائن کا سروے کیا جائے توکئی پلیٹوں سے سکر ؤ غائب ہیں جب […]
By Yesurdu on December 20, 2015 جشن آمد مصطفی کی ،تیاریاں زورو شور سے جاری گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مولوی رشید اور چوہدری مظہر اقبال آف چکوڑی شیر غازی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حسب روایات چکوڑی شیر غازی میں جشن آمد مصطفی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں اور مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ اس عظیم دن کو منائیں گے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 بدعنوانی ،معاشرے میں دیمک کی طرح پھیل گئی ہے: چیف جسٹس اہم ترین

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ بدعنوانی معاشرے میں دیمک کی طرح پھیل گئی ہے، جسے روکنا ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) گورنر ہاؤس کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ افراد کے بجائے اداروں کی بالا دستی قائم کرنا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،18 جاں بحق اہم ترین

انقرہ…….ترکی سےیونان جانےوالی پناہ گزینوں کی کشتی ایجیئن سمندرمیں ڈوب گئی۔کشتی ڈوبنےسے18پناہ گزین جاں بحق،14کوبچالیاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں پاکستان،شام اورعراق کےپناہ گزین سوارتھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31
By Yesurdu on December 20, 2015 شدید برف باری, نیویارک بین الاقوامی خبریں

نیویارک………..امریکی شہر نیویارک میں رواں سال ریکارڈ تاخیر سے شروع ہونے والی برف باری نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔نیویارک میں غیر متوقع گرمی کے بعد اچانک برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ بفیلو شہر میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ سڑکوں پر برف […]
By Yesurdu on December 20, 2015 یمن: جنگ بندی کے باوجود جھڑپیں بین الاقوامی خبریں

صنعاء……. یمن میں جنگ بندی کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 68 افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب جنیوا مذاکرات میں قیام امن اور فائربندی کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹی کے قیام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔سعودی سرحد کے ساتھ واقع شمال مغربی یمن کے قصبے ہراد میں حکومتی فوج […]
By Yesurdu on December 20, 2015 صفورا کا ایک ملزم کراچی، دوسرا گوجرانوالا سے گرفتار کراچی

کراچی…..سانحہ صفورا کی تحقیقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ایک ملزم کراچی جبکہ دوسرا گوجرانوالا سے گرفتار کرلیا گیا ۔ کراچی سے گرفتار ملزم شہر میں ایک نجی کالج کا چیف ایگزیکٹو ہے ۔کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے انچارج راجا عمر خطاب کے مطابق کلفٹن شون سرکل کے قریب کارروائی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ ہوگا، فاروق ستار گجرات

کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ اگر مردم شماری ہوگئی تو 2018ءمیں کوئی وڈیرہ نہیں شہر کا تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ بنےگا ، ایسا نہ ہوا تو پھرکراچی میں اپناوزیراعلیٰ لائیں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں متحد ہ قومی موومنٹ کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب جناح گراؤنڈ کراچی میں […]
By Yesurdu on December 20, 2015 حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، سراج الحق کراچی

کراچی……جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن زیادہ شفاف ہوتا تو لوگوں کو پوری کہانی ملتی، شفاف آپریشن لوگوں کی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پولیس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار کراچی

حیدرآباد……لطیف آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 10 میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔گرفتارہونے والے ملزمان کا تعلق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سےبتایا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سندھ نےرینجرزکوخصوصی اختیارات کی سمری, وزیراعلیٰ کراچی

کراچی……وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کو 60 دن کے لئے خصوصی اختیارات دینے کی سمری منظور کرلی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز اختیارات کی منظوری سے متعلق وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط کے مطابق رینجرز کو دہشت گردی فرقہ ورانہ قتل، […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دوربین والا مصنوعی سیارچہ روانہ, چین کا پہلا خلائی دلچسپ اور عجیب

بیجنگ…….چین نے پہلی خلائی دوربین پر مشتمل مصنوعی سیارچہ جمعرات کی صبح خلا میں بھیج دیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ڈارک میئر پارٹیکل ایکسپلور سیٹلائٹ کا نام ووکانگ رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مصنوعی سیارچہ اپنے اوپر نصب دوربین کی مدد سے خلا میں موجود غیر مرئی مادے ڈارک […]
By Yesurdu on December 20, 2015 کینیڈا میں سرپرائزڈنر، دلچسپ اور عجیب

ٹورنٹو……..کینیڈا کے شہر ٹورنٹومیں گزشتہ دنوں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا سہارا لیا گیا جس […]