counter easy hit

لالہ موسیٰ سے سرگودھا ریلوے لائن کی اکثر پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں

Sargodha from Lala Musa railway

Sargodha from Lala Musa railway

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )لالہ موسیٰ سے سرگودھا ریلوے لائن کی اکثر پلیٹوں کے سکرو ائب ہیں اہلکار سستی اور کاہلی کی طرف گامزن ہیں کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے ریلوے احکام فوری توجہ دیں آوئٹر سے کوٹلہ قاسم خاں اگر ریلوے لائن کا سروے کیا جائے توکئی پلیٹوں سے سکر ؤ غائب ہیں جب کہ اہلکاروں کی ڈیوٹی ریلوے لائن چیک کرنے کی ہے ورکس انسپکٹر بھی توجہ دیں تاکہ ریلوے کسی بڑے حادثہ سے بچ جائے ریلوے کے ان اہلکاروں کا بھی نوٹس لیا جائے جو اس ڈیوٹی پر تعینات ہیں ریلوے ٹریک کی حفاظت پر ہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ آفسران بالا فوری نوٹس لیں