By Yesurdu on December 20, 2015 ڈین جونز کی بغیر ویزہ پاکستان آمد ،وزیر داخلہ کا نوٹس اہم ترین

اسلام آباد……وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کی بغیر ویزہ پاکستان آمد کا نوٹس لیا ہے اورانہیں لانے والی غیر ملکی ایئر کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیرداخلہ نے اس حوالےسے ہدایت کی ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی پر غیرملکی ایئرلائن پر اسی طرح جرمانہ عائد […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ڈین جونز اسلام آباد سے ڈی پورٹ اہم ترین

اسلام آباد…….پاکستان نے ویزہ کے بغیر آنے پر آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز کرکٹ اسٹار ڈین جونز کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ڈین جونز کا کہنا ہے کہ میرے پاس پاکستان کا ویزاتھا،سفری کاغذات مکمل نہیں تھے۔پاکستان سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے کوچ سابق […]
By Yesurdu on December 20, 2015 کاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا ،اور لٹنے سے بچ گیا بین الاقوامی خبریں

نیو یارک……نیویارک میں ایک دکاندار نےبندوق کے سامنے چپل کوہتھیار بنا لیا اوراپنے دکان کو لٹنے سے بچا لیا، چور کو چپل مار کربھگا دیا۔چور اپنے چہرے پر نقاب لگاکر نیویارک کے ایک پیٹرول پمپ کے اسٹورمیں داخل ہوااور کائونٹر پر بیٹھے سکھ مالک پربندوق تان لی،چور نے کیش باکس سے رقم نکالنے کا کہاجس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 کشتی الٹ گئی،سو میں سے22 افراد کو بچا لیا گیا بین الاقوامی خبریں

جکارتا……مشرقی انڈونیشیا میں مسافر کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے 22 افراد کو بچا لیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے تین افراد کی لاشیں بھی نکالیں۔مزید لاپتہ افراد کیلئے تلاش جاری ہے۔مشرقی انڈونیشیا میں مسافر کشتی خراب موسم کے باعث الٹ گئی ،کشتی میں 100 مسافر سوار تھے جس میں سے 22 افراد کو بچالیا گیا ہے،جبکہ تین […]
By Yesurdu on December 20, 2015 تعلیم اچھی مل سکتی ہے،عمران خان مقامی خبریں

میانوالی……..تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں بہت جلد ملک میں اپنی پارٹی کی حکومت دکھائی دے رہی ہے۔عمران خان نے میانوالی میں نمل یونی ورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں ایسا سسٹم بنادیا گیا ہے کہ جس کے پاس پیسہ ہے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ضمنی انتخاب, لودھراں کے اسلام آباد

اسلام آباد…..این اے 154لودھراں کے ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پانی و بجلی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لودھراں میں پولنگ کے روز بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی جائے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بھی خط […]
By Yesurdu on December 20, 2015 گیس پریشر .میں کمی، کراچی

کوئٹہ……کوئٹہ میں سردی کی شدت برقرار ہے،ایسے میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔وادی کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں سرد موسم میں سوئی گیس کے بغیر گزارہ ممکن نہیں ، لیکن کوئٹہ میں کہیں گیس بالکل غائب ہے تو کہیں پریشر انتہائی کم ہے ۔گیس نہ ہونے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ترقی کیلئےاربوں روپےمختص کئےگئے ،شہباز شریف لاہور

لاہور…….پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی کےلئےاربوں روپےمختص کئےگئے ہیں۔عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے،میٹرو ٹرین منصوبہ چینی حکومت کاپاکستانی عوام کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا،جس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،محمد […]
By Yesurdu on December 20, 2015 امزد کردیا, بلی کو میئر کیلئے ن دلچسپ اور عجیب

ماسکو ……روس کے شہر بارناول میں کرپٹ سیاستدانوں سے تنگ شہریوں نے بلی کو میئر کیلئے نامزد کر دیا، بلی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔روسی دارالحکومت ماسکو کے مشرق میں واقع شہر بارناول میں میئر کا انتخاب اگلے ہفتے ہو گا ، جس کے لیے شہریوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 موبائل فونز بچوں اور, والدین میں دوری کا سبب دلچسپ اور عجیب

نیویارک ……اگر آپ موبائل فون بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو یہ عادت آپ کو اپنے بچوں سے دور لے جاسکتی ہے۔امریکا کے بوسٹن میڈیکل سینٹر کی تحقیق کے مطابق جو والدین اپنا زیادہ وقت موبائل فون استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں ان کے بچوں میں والدین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے برے رویے کا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 فرانسیسی طیارہ کینیا میں ا،تار لیا گیا بین الاقوامی خبریں

نیروبی…..مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر ایئر فرانس کےمسافر طیارے کو کینیا کے ممباسا ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ پرواز ماریشس سے فرانس جا رہی تھی جس میں 459 مسافر اور عملے کے14افراد سوار تھے ، ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافروں کو باہر نکالا گیا۔سی آئی ڈی ،بحریہ اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ماہرین […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سسٹنٹ ایکسائز آفیسر، کیخلاف مقدمہ درج کراچی

کراچی……کراچی میں ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شبیر احمد شیخ اور اسسٹنٹ ایکسائز آفیسر پراپرٹی ریاض جوکھیو کے خلاف پلاٹ خالی کرانے اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ڈی جی ایکسائز شبیر احمد شیخ اور اسسٹنٹ ایکسائز آفیسر پراپرٹی ریاض جوکھیو کے خلاف مقدمہ شیرشاہ تھانے میں عدالت کے حکم پر درج کیا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سرچ آپریشن کےدوران 71، مشتبہ افراد زیر حراست پشاور

پشاور……پشاورپولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کےدوران 71 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں تین افغان باشندے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن قاضی کلے، افغان کالونی، اتحاد کالونی اور پتنگ چوک کے علاقوں میں کیاگیا۔ جس دوران تین افغان باشندوں سمیت 71 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پی آئی اے کی نجکاری ،کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں اہم ترین

جہازوں کی تعداد رواں ماہ تک چالیس ہوجائے گی ، ادارے میں کام کرنے والے کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا :وزیر خزانہ اسلام آباد (یس اُردو ) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ، کسی ایک ملازم کو نہیں نکالیں گے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 شادی کو یادگار بنانے، کیلئے اسٹار وارز دلچسپ اور عجیب

نیویارک …….ہر جوڑے کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن آسٹریلوی جوڑے نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز میں پورا کر ڈالا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والی انوکھی شادی کو ہی دیکھ لیں جس میں دلہا دلہن نے اپنی شادی کو […]
By Yesurdu on December 20, 2015 آج انسانی یکجہتی کا دن ،منایا جا رہا ہے اہم ترین

نیویارک ……پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20 دسمبر کو منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد، دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے انسانی حقوق کی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 کنگ خان کیدل والے ،دبنگ خان شوبز

ممبئی …….بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “دل والے” پہلے دن اچھا بزنس کرنے والی سال کی ٹاپ فائیو فلموں میں شامل ہوگئی لیکن یہ فلم سلمان خان کی “پریم رتن دھن پایو” کا مقابلہ نہ کرسکی جو اس سال کمائی میں نمبرون ہے۔دوسری طرف شاہ رخ اورکاجول کی پاورفلم جوڑی کے سامنے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 آپریشن ضربِ عضب جاری رہے گا: آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضربِ عضب جاری رہے گا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان […]
By Yesurdu on December 20, 2015 3 سالہ بچے پر قبضے، کا مقدمہ اہم ترین

وزیر داخلہ کے حکم پر بغیر تصدیق بچے پر مقدمہ درج کرنے والے تفتیشی افسر اور ایس ایچ او تھانہ شالیمار سمیت تین اہلکار معطل کر دئیے گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) 3 سالہ بچے پر بغیر تصدیق پرچہ درج کرنیوالے تفتیشی افسر اور ایس ایچ او تھانہ شالیمار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 3 کروڑ روپے کی زائد، المعیاد ادویات خرید لیں اہم ترین

سندھ میں کرپٹ افسران نے زائد المعیاد ادویات خرید کر حکومت کو 3 کروڑ روپے کا ٹیکا لگا دیا، انکوائری رپورٹ میں ذمہ دار قرار دئیے گئے افسران کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ میں محکمہ صحت کے تحت 3 کروڑ روپے مالیت کی زائد المعیاد اور غیر معیاری ادویات […]
By Yesurdu on December 20, 2015 مختلف واقعات ،میں دو افراد جاں بحق ملتان

ملتان کے دو مختلف مقامات پر شادیوں میں ہوائی فائرنگ سے بچے سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) خواجہ کالونی کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے 32 سالہ عبد الرحمن […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دھماکے, فلیٹ میں گیس سلنڈر اسلام آباد

اسلام آباد …….اسلام آباد کے رہائشی علاقے پاکستان ٹائون کے ایک فلیٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے 9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراًبعد 9زخمیوں کو پمزکے برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4خواتین اور 5مرد اور ایک بچہ شامل ہے ۔ زخمیوں میں اللہ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سرکاری وکیل کو تبدیل کردیاگیا, ڈاکٹرعاصم کیس کے اہم ترین, کراچی

کراچی…….ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشت گردوں کے سہولت کار ہونے کے مقدمے میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرکو تبدیل کردیاگیا، مشتاق جہانگیری کی جگہ نثار احمد درانی اسپیشل پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے ذرائع حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹرتبدیل کردیاگیا۔اسپیشل پراسیکیوٹرمشتاق جہانگیری کوہٹا کر ان کی جگہسینئروکیل نثار احمد درانی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ایکشن فلم, بگ بی کی نئی شوبز

ممبئی …….بگ بی کے چاہنے والے ہوجائیں تیار کیونکہ بالی ووڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم وزیر کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔میرے مولا کے بول پر مبنی اس گانے کو جاوید علی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ […]