کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، سراج الحق
کراچی……جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن زیادہ شفاف ہوتا تو لوگوں کو پوری کہانی ملتی، شفاف آپریشن لوگوں کی […]








