حیدرآباد:لطیف آباد میں پولیس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار
حیدرآباد……لطیف آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 10 میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔گرفتارہونے والے ملزمان کا تعلق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سےبتایا […]








