counter easy hit

یونین کونسل جسیے نظام مزید ملک میں لائے جائیں،چوہدری رضوان عاصم

Council brought in more

Council brought in more

کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )یونین کونسل جسیے نظام مزید ملک میں لائے جائیں تاکہ عوام کے کام دہلیز پر ہوں چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے کہ ایوب خان صدر کے دور میں یونین کونسل کا نظام لایا گیا جس سے عوام کو سہولت ملی ایسے ہی نظام کی مزید ضرورت ہے جو عوام کے بہت سے کام انکی دہلیز پر ہوں گاے انہوں نے موجودہ حکومت سے اپیل کی ہے ایسے مزید نظام لانے کی ضرورت ہے کہ عوام کو سے سہولت ملے یہی عوام چاہتی ہے کہ دیہات مسائل حل ہوں مسائل بڑھ گئے ہیں لیکن نظام فرسودہ عوام کو سہولت نہیں دے رہے .