counter easy hit

کراچی:8 ربیع الاول کاچپ تعزیےکاجلوس نشترپارک سےبرآمد

Karachi: 8 Awwal kacp

Karachi: 8 Awwal kacp

کراچی……… 8ربیع الاول کاچپ تعزیےکاجلوس نشترپارک سےبرآمدہوگیا،جلوس کی گزرگاہوں پرسیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوس کےراستےپر1500پولیس اہلکارتعینات ہیں۔ایس پی ڈاکٹرفہدکے مطابق جلوس کےباعث ایم اےجناح روڈاورملحقہ سڑکیں سیل کی گئی ہیں۔8ربیع الاول کاجلوس مقررہ راستوں سےہوتاہوانورباغ لیاری پراختتام پذیرہوگا۔