counter easy hit

تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمد منشاء بٹ

Mohammad Mansha Butt

Mohammad Mansha Butt

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز صحافی چیئر مین لالہ موسیسٰ پریس کلب لالہ موسیٰ ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ تصویر وطن محمد منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو جشن آمد مصطفی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں آئیں دل کھول کر خوشیاں منائیں محرم الحرام میں توجگہ جگہ سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے لیکن ربیع الاول کے مہینے میں سیکورٹی کے انتظامات نہیں کیے جاتے ہماری ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے گزارش ہے کہ ربیع الاول کے اس مقدس مبارک مہینے میں بھی سیکورٹی کو ہائی الرٹ رکھیں اور میلاد مصطفی کے جلوسوں اور مختلف پروگراموں پر بھی سیکورٹی کے مثالی انتظامات کیے جائیں محمد منشاء بٹ نے مزید کہا کہ اس ماہ مقدس میں تمام انبیا ء کے سردار حضور نبی اکرم ﷺ تشریف لائے آئیں عہد کریں کہ اپنی زندگیاں اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق گزاریں گے