counter easy hit

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار

Lala Musa City police raided a gambling

Lala Musa City police raided a gambling

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا جواء کے اڈے پر چھاپہ دو جواری گرفتار اور موقع پر لگی رقم برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ گزشتہ روز جواء کے اڈا موقع پکی گلی چھاپہ مارا تو فرقان ولد عبدالغنی اور ناصر ولد بوئے خاں درباری محلہ کو گرفتار کرلیں اور داؤ پر لگی رقم 1500بھی برآمد کرلی گئی تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی