counter easy hit

عامر خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عامر خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی ……کراچی میں انسدا دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔درخواست کی سماعت کے دوران عامر خان کی وکیل نے موقف اختیار کیا کہ انکے موکل متحدہ عرب امارات میں اپنے اہلخانہ کے اسپانسر ہیں جس کے باعث ہر 6 ماہ بعد […]

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک،زلزلہ متاثرین کو مختلف امراض کا سامنا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک،زلزلہ متاثرین کو مختلف امراض کا سامنا

چترال………ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے،زلزلہ سے متاثرہ شانگلہ،اپر اور لوئر دیر اور غذر ، چترال میں متاثرین کو مختلف موسمی امراض کا سامنا ہے ۔ادھر گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سردی زروں پر جبکہ میدانی علاقوں میں سرد ہواوں کا راج ہے ۔شانگلہ ،اپر اور لوئر دیر اورغذر میں خیموں میں […]

بھارت کا روس سے 5 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز خریدنے کا فیصلہ

بھارت کا روس سے 5 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی……مودی سرکار نے روسی ساختہ 5 عدد ایس 400 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میزائل سسٹمز کی مالیت 40کھرب بھارتی روپے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روسی ساختہ یہ میزائل 400 کلومیٹر کی حد میں آنے والے طیارے ، اسٹیلتھ ہوائی جہاز ، میزائل اور ڈرون کو نشانہ بنانے کی صلاحیت […]

پاک امریکہ کادہشتگردی کیخلاف دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک امریکہ کادہشتگردی کیخلاف دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن ………پاکستان اور امریکہ کے مابین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دفاعی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی استعداد کار کوبڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔جمعہ کو واشنگٹن میں پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپوں کا 24واں اجلاس ہوا۔سیکریٹری دفاع محمدعالم خٹک نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں فرار […]

ساہیوال:قتل کے 2مجرموں کو پھانسی، وہاڑی میں پھانسی روک دی گئی

ساہیوال:قتل کے 2مجرموں کو پھانسی، وہاڑی میں پھانسی روک دی گئی

ساہیوال………ساہیوال میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دیدی گئی، جبکہ وہاڑی میں راضی نامہ کے بعد مجرم کی پھانسی روک دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل ساہیوال میں قید 2مجرموں کو صبح سویرے پھانسی دی گئی۔ مجرم ظہور احمدنے2002ء میں پرانی دشمنی پر محمد امین کو قتل کیا تھا۔ دوسرے مجرم مخدوم نے […]

غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی جاں بحق

غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی جاں بحق

غزہ…….غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔فلسطینیوں اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے کے شہر رملہ میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔ […]

اسٹاروارز کی نئی فلم نے امریکی سینماؤں میں دھوم مچادی

اسٹاروارز کی نئی فلم نے امریکی سینماؤں میں دھوم مچادی

ہالی وڈ……اسٹاروارز کی نئی فلم نے امریکی سینماؤں میں دھوم مچادی، پہلے ہی دن پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر سے زائد بزنس کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹاروار سیریز کی نئی فلم دی فورس اویکن نے امریکا میں پہلے ہی دن رکارڈ توڑ بزنس کر ڈالا ہے ۔ فلم نے پہلے دن پانچ کروڑ ستر لاکھ […]

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس

اسلام آباد…….وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر داخلہ […]

رینجرز کراچی میں دہشتگردی کیخلاف کردار اداکرتی رہے گی،کورکمانڈرکراچی

رینجرز کراچی میں دہشتگردی کیخلاف کردار اداکرتی رہے گی،کورکمانڈرکراچی

کراچی…….کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختارنے کہا ہے کہ رینجرز کراچی کے عوام کودہشتگردی کےخلاف تحفظ فراہم کرنے میں کردار اداکرتی رہے گی،شہر میں رینجرز کادہشتگردی کےخلاف کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے ۔کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختارنے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آپریشن میں حصہ لینے والے افسران […]

لاہور ایئر پورٹ رن وے کی تصاویر اتارنے پر 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور ایئر پورٹ رن وے کی تصاویر اتارنے پر 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور……..لاہور ایئر پورٹ پر رن وے کی تصاویر اتارنے والے 3 مشتبہ افراد کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا۔اے ایس ایف حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے تین مشتبہ افراد میں معاذ، احمد خان اور 15 سال کا ارسلان شامل ہیں۔اے ایس ایف حکام کے مطابق حراست […]

نمائش چورنگی ریلی: ہنگامہ آرائی پر 2مختلف تھانوں میں مقدمات درج

نمائش چورنگی ریلی: ہنگامہ آرائی پر 2مختلف تھانوں میں مقدمات درج

کراچی……….گزشتہ روز نمائش چورنگی پر نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹر میں مقدمات درج کرلیئے گئے۔ مقدمات میں دہشتگردی، نقص امن اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل کردی گئیں ہیں۔نمائش چورنگی پرگزشتہ روز نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید […]

عمران فاروق قتل کیس میں پہلا نامکمل عبوری چالان مرتب

عمران فاروق قتل کیس میں پہلا نامکمل عبوری چالان مرتب

کراچی……….ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پہلا نامکمل عبوری چالان مرتب کر لیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت 7افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ تینوں گرفتار ملزموں کے اعترافی بیانات کو بھی عبوری چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔نامکمل عبوری چالان میں معظم علی، […]

پاکستان کے بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی

پاکستان کے بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی

اسلام آباد……ملک بھرمیں سردی راج کررہی ہے،کہیں پرخون جما دینے والی سردی ہے تو کہیں پر یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔ملک کے بالائی شہروں میں درجۂ حرارت میں مسلسل کمی آرہی ہے، خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ استور کا درجہ حرارت منفی 10اور اسکردو کا منفی 9 ڈگری سینٹی […]

چینی ماہرین نےزلزلہ پروف بیڈ ڈیزائن کرلیا

چینی ماہرین نےزلزلہ پروف بیڈ ڈیزائن کرلیا

بیجنگ……اگر آپ سورہے ہوں اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کی زد میں آجائیں تو ڈرنے کی ضرور ت نہیں کیونکہ چینی ماہرین نے ایسا بیڈ ڈیزائن کرلیا ہے جو آپ کو قدرتی آفات سے بچانے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ بیڈ زلزلہ آنے کی صورت میں باکس […]

غار میں مقیم فنکار نے غار کو آرٹ کا فن پارہ بناڈالا

غار میں مقیم فنکار نے غار کو آرٹ کا فن پارہ بناڈالا

میکسیکو سٹی……میکسیکومیں ایک شخص نے دنیا سے ناطہ توڑ کر25 سال غار کے اندر گزار دیئے تاہم اس تنہائی میں وہ ایک بے مثال آرٹسٹ بن گیا۔را پولیتے نامی یہ آرٹسٹ اس تنہائی میں غار کی دیواروں پر تراش خراش کرکے دلکش نقش ونگار بناتا رہا۔ نیو میکسیکو کے شمالی صحرائی علاقے میں قدرتی طور […]

لندن،رولر اسکیٹ کرتے سانتا کلاز

لندن،رولر اسکیٹ کرتے سانتا کلاز

لندن…… لندن میں سینکڑوں افراد سانتا کلاز کا رو پ دھا رکر سڑ کوں پر آگئے۔ اس واک میں ان سینکڑوں سانتا ز نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹ پہن رکھے تھے۔سانتاز بھر پور اسٹائل کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر رو لر اسکیٹنگ کرتے ہوئے آئے اور کر سمس کا جشن منایا ۔ Post […]

بھارتی شہر الہ آباد میں بیلوں کی لڑائی،شہریوںنے کردی پٹائی

بھارتی شہر الہ آباد میں بیلوں کی لڑائی،شہریوںنے کردی پٹائی

الہ آباد……..بھارت میں گائے کے نخرے اٹھانا اور اسے پھولوں کے ہار پہنانا تو کوئی نئی بات نہیں لیکن دوسری جانب بیل کے ساتھ بھارتیوں کا رویہ بالکل اْلٹ ہے۔جی ہاں یہ ہے بھارت کا شہر الہ آباد جہاں گائے کیلئے پھولوں کے ہاراوربیلوں کیلئے ماراور بھارت کا دْہرا معیار۔ بھارتی شہر الہ آباد میں […]

ٹرک ڈرائیور کی بے احتیاطی

ٹرک ڈرائیور کی بے احتیاطی

ماسکو……ذرا سی لاپرواہی بھی بھاری جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہےوزنی سامان کی نقل و حمل کے دوران توازن کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے ۔روس کی ایک شاہراہ پر ہونے والے اس حادثے کو ہی دیکھ لیجئے جہاں ایک ٹرک لوہے کا بھاری بھر کم بیم لے جارہا تھا کہ اس […]

گوگل نے 2015 میںزیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست جاری کردی

گوگل نے 2015 میںزیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست جاری کردی

نیویارک……….گوگل نے سال 2015 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں ریحام خان، ایان علی، ایمی جیکسن، قندیل بلوچ اور کینیڈین وزیر اعظم کو شامل کیا گیاہے۔ پاکستان میں انٹر نیٹ پر سرچ کی جانے والی دو شخصیات نے دیگر بڑے ناموں کو بھی […]

اینی میٹڈ فلمدی جنگل بک کاموشن پوسٹر جاری

اینی میٹڈ فلمدی جنگل بک کاموشن پوسٹر جاری

نیویارک……ہالی وڈ کی ڈرامے اور ایڈونچر سے بھرپور نئی لائیوایکشن تھری ڈی اینی میٹڈفلم “دی جنگل بُک”کاموشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔جان فیفریو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے یتیم بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی تربیت گھنے جنگلات میں خطرناک جانور کرتے ہیں۔بریگھم ٹیلر کی پروڈکشن […]

شاہ رخ خان کی فلم کی ریلیز پر بھارتی انتہا پسند بھڑک اٹھے

شاہ رخ خان کی فلم کی ریلیز پر بھارتی انتہا پسند بھڑک اٹھے

ممبئی……شاہ رخ خان کی فلمدل والے کی ریلیز پر ہندو انتہا پسند بھڑک گئے۔ بی جے پی اور شیو سینا کے کارکنوں نے کئی شہروں میں سینما گھروں پر ہلہ بول دیا۔بھارتی حکمران جماعت بی جے پی اوراس کی جڑواں انتہا پسند تنظیم شیو سینا ایک بار پھر آپے سے باہر ہو گئیں۔ شاہ رخ […]

محمد عامر کی ٹیم میں واپسی،چند ساتھیوں کی مخالفت

محمد عامر کی ٹیم میں واپسی،چند ساتھیوں کی مخالفت

لاہور……قومی ٹیم میں واپسی کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک قدم اور طے کرلیا ہے، اب قریب ہی ہے کہ وہ ٹیم کا حصہ بن جائيں گے لیکن راہ کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئيں۔پابندی لگنے سے اب تک محمد عامر نے لیا ہے نیا عہد،نیاعزم،نیا جنم،فاسٹ بولر محمد عامر اپنے ہاتھوں سے […]

پاکستان سوپر لیگ، لاہور قلندرز اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ

پاکستان سوپر لیگ، لاہور قلندرز اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ

لاہور……پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز پی سی بی کے ساتھ معاہدہ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان لاہور میں دستخط ہوگئے۔لاہور قلندر پاکستان سپرلیگ میں پی سی بی کے ساتھ دستخط کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے پر دستخط […]

برازیل میں 48گھنٹے کیلئے واٹس ایپ بلاک

برازیل میں 48گھنٹے کیلئے واٹس ایپ بلاک

براسیلیا……….برازیل میں 48گھنٹے کے لئے واٹس ایپ بلاک کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق برازیل کی ایک عدالت نے ملک کے موبائل سروس فراہم کرنے والے اداروں کو 48گھنٹوں کے لئے واٹس ایپ بلاک کرنے کی درخواست کی جس کے بعد ملک بھر میں سروس معطل کر دی گئی۔ساوٗ پالو ریاست کےجسٹس ٹربیونل کی طرف سے جاری […]