counter easy hit

شیخ عبدالجلیل آف ناروے رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

Sheikh Abdul Jalil died

Sheikh Abdul Jalil died

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمد رضا)سابق چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ ایدھی آف لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کے چیچا زاد بھائی ، ممتاز سماجی کاروباری شخصیت طارق محمود ناروے ، شیخ ساجد محمود ناروے ، شیسخ ناصر محمود ناروے ، شیخ خالد محمود کونسلر کا تا یا ، شیخ امجد ناروے کے والد محترم شیخ عبدالجلیل آف ناروے رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ڈیڈ باڈی آج ناروے سے پاکستان متوقع ہے