counter easy hit

کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، سراج الحق

Karachi operation

Karachi operation

کراچی……جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن زیادہ شفاف ہوتا تو لوگوں کو پوری کہانی ملتی، شفاف آپریشن لوگوں کی سوچ میں تبدیلی کا سبب بنتا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا تو اسے سول عدالتوں میں لے جانا چاہیے تھا تاکہ کیس ثابت ہوتا۔