By Yesurdu on December 21, 2015 اباکے دوران تفتیش اہم انکشافات, عثمان عرف حمزہ ب کراچی

کراچی…….سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کالعدم تحریک طالبان البدرگروپ کے دہشتگرد عثمان عرف حمزہ بابانے اہم انکشافات کئے ہیں۔انکشافات میںاس نے بتایا کہ شراب کی دکانوں، جوئے کے اڈوں اور سینما گھروں پر حملے کی منصوبہ بندی 2011 میں کی گئی ،اسی سال دہشتگردی کی وارداتو ں میں دیسی ساختہ ٹائم ڈیوائس کا بھی […]
By Yesurdu on December 21, 2015 ج سےشروع, موسم سرما کی تعطیلات آ کراچی

کراچی……سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغازپیر 21دسمبرسےہوگیا ہے۔ یہ تعطیلات 10 روز تک جاری رہیں گی اور جمعہ یکم جنوری 2016 ء سے سرکاری تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے ۔نجی اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام اتوار 3جنوری کو ہوگا […]
By Yesurdu on December 21, 2015 میں دولہا ،دلہن سمیت 6افراد جاں بحق اہم ترین

سکھر…….سکھر کےقریب کار اور کوچ میں تصادم ہوا،حادثے میں دولہا ، دلہن اور 3خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سٹی بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ جب راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنےوالی کار سے ٹکراگئی۔حادثے کے نتیجے میں کار […]
By Yesurdu on December 21, 2015 سے مہنگاڈول ہاؤس، قیمت 8.5ملین ڈالر دلچسپ اور عجیب

نیویارک …… بچپن میں گڑیوں کے ساتھ کھیلنا اور ان کا گھر سجانا بچیوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ شوق ہوتا ہے اسی شوق کو دیکھتے ہوئے امریکا کے شہر نیو یارک میں دنیا کاسب سے مہنگا ڈول ہاؤس تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت 8.5ملین ڈالر ہے۔ گڑیا کے اس گھر کو Astolat […]
By Yesurdu on December 21, 2015 نسیسی شیف کو درخت, کاٹنے پر ایک لاکھ یورو جرمانہ دلچسپ اور عجیب

پیرس……فرانس کے مشہور شیف کو اپنے ہی ریستوران کے اردگرد لگے درخت کاٹنے پر ایک لاکھ یور و کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔پیرس میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کے لیے کھانے تیار کرنے والے فرانس کے مشہور شیف مارک ویریٹ نے سات ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے جنگل میں وہ […]
By Yesurdu on December 21, 2015 حقیقت میں قدامت پسند ہوں ،دپیکا پڈوکون ویڈیوز - Videos

ممبئی……بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی میں بے حد قدامت پسند واقع ہو ئی ہیں۔ اداکارہ نےذریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگرچہ انھوں نے فنی سفر کے دوران کئی قسم کے کردار ادا کیے ہیں۔ علاوہ ازیں حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے […]
By Yesurdu on December 21, 2015 اپنی قسمت خود بناتے ہیں, شاہ رخ انڈسٹری میں شوبز

ممبئی…… بالی وڈ اداکار رتیک روشن نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان اپنی قسمت خود بناتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہریتک روشن نے شاہ رخ خان کی فلم 148دل والے147کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان فلم انڈسٹری میں اپنی قسمت آپ بنانے کے حوالے سے مشہور […]
By Yesurdu on December 21, 2015 آج شروع, پاکستانی کرکٹرز کی تیاری کھیل

کراچی………نیوزی لینڈ کے دورے اور آئی سی سی ورلڈ ٹی20 کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پیر سے شروع ہو رہا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نےکیمپ کے لئے 26 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے 8 مرحلے ہیں معروف کھلاڑیوں کو 20 سے 23 دسمبر تک […]
By Yesurdu on December 21, 2015 ،نیوزی لینڈ سیریز جیت گیا, ٹیسٹ: سری لنکا کوشکست کھیل

ہیملٹن……….نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں میزبان کیوی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کرلی ہے۔ میچ کے چوتھے روز کیویز ٹیم نے اپنی دوسری اننگز دوبارہ آغاز کیا ،تو اس کو جیت […]
By Yesurdu on December 21, 2015 انڈونیشیا میں زلزلے کے, شدید جھٹکے بین الاقوامی خبریں

جکارتہ……انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کے روز انڈونیشیا کے تیسرے بڑے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ان زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0ریکارڈ کی گئی ۔ تاہم زلزلے کے […]
By Yesurdu on December 21, 2015 خاتون کا بغیر پاسپورٹ سفر اسلام آباد

اسلام آباد……..وزیرداخلہ نے ایک خاتون کے لاہور سے دبئی اپنے بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار ایف آئی اے افسران کو نوکری سے برطرف کردیا۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق لاہور سے ایک خاتون کے اپنے بیٹے کے پاسپورٹ پر سفر کرنے کی اطلاع پر نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری […]
By Yesurdu on December 21, 2015 جماعتوں کا اتحاد, پیپلز پارٹی کیخلاف سیاسی کراچی

کراچی…….سال 2015 میں پیپلز پارٹی کی مخالف سیاسی جماعتوں نے کئی بار اتحاد بنانے کی کوشش کی مگر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی،کبھی چودھری شجاعت نے لیگیوں کو ملانے کی مہم چلائی تو کبھی اپوزیشن جماعتون نے گرینڈ آلائنس بنانے کی ٹھانی مگر بات پریس کانفرنسوں سے آگے نہ بڑھ سکی۔ سیاسی جماعتوں کی […]
By Yesurdu on December 21, 2015 جگر کی پیوندکاری ا, گلے ماہ سے صحت و تندرستی

کراچی……..وزیر صحت سندھ جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ کراچی میں بچوں میں جگر کی پیوندکاری اگلے ماہ جنوری سے ایس آئی یو ٹی میں شروع ہو جائے گی جس کے لیے حکومت سندھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی […]
By Yesurdu on December 21, 2015 اورنج جو س دل کے امراض سے بچاتا ہے, روزانہ دو گلاس صحت و تندرستی

نیویارک…….امریکی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق روزانہ دو گلاس اورنج جو س پینے سے دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طو ر پر Hesperidinنا می پلانٹ کیمیکل پا یا جا تا ہے جو جو س کی صورت میں جسم میں داخل ہو […]
By Yesurdu on December 21, 2015 6بہن بھائیوںکی آنکھوں, کا آپریشن صحت و تندرستی

سکھر…….سکھر میں فلاحی ادارے کی جانب سے آنکھوں کے سیکڑوں مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے۔ ان میںسے ایک ہی خاندان کے چھ بچے ایسے بھی ہیں جو سفید موتیا کے باعث پیدائشی طور پر بینائی سے محروم تھے۔سکھر میں فلاحی ادارےکی جانب نجی اسپتال میںآنکھوں کے مفت علاج کا تین روزہ کیمپ لگایا گیا […]
By Yesurdu on December 21, 2015 اےنج کاری, پی آئی کاروبار

کراچی…..پی آئی اے ایکشن کمیٹی نے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف آج سے ایک مرتبہ پھر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کراچی میں ہوا ۔ اجلاس میں پی آئی کی مجوزہ نجکاری پر غورکیا گیا ۔ ایکشن کمیٹی نے پی آئی اے کی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 عوام کی خد مت کر نا, ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہدر ی سے)عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے اور یہ فر ض ہر حال میں ادا کر تا رہو گا،ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدی نواز چیچی نے ٹیلی فو ن پر نما ئند ہ ڈاک سے بات چیت کر […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ, کھا ریا ں شہر میں گجرات

کھا ریا ں(محمد ارشد چو ہد ری سے) کھا ریا ں شہر میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ،سو ئی گیس کی بند ش نے عوام کے گھر وں کے چو لہے ٹھنڈ ے کر دئیے ہیں ،گلیا نہ روڈ، محلہ مو چی والی گلی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 چوہدری جعفراقبال ا, یم این اے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چوہدری جعفراقبال ایم این اے لالہ موسیٰ سمیت حلقہ این اے 106کو ترقی وخوشحالی کے حوالہ سے مثالی بنانے کے مشن پرعمل پیراہیں، ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ کا قیام اور جی ٹی روڈ پرسٹریٹ لائٹس کیلئے فنڈزکی منظوری ممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کے ایسے کارنامے ہیں جسے آنے والی نسلیں بھی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 شادی, مبارک گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق صدرپاکستان سنی تحریک تحصیل کھاریاں مرزامحمدیٰسین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی،ولیمہ میں عزیزوں،رشتہ داروں،دوست احباب،محلہ داروں کی کثیرتعدادنے شرکت کی اور زندگی کا نیاسفرشروع کرنے پرمرزامحمدیٰسین قادری کو مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 مطلوبہ تعاون نہ کرنے پر شدیدغم وغصہ, نتظامیہ کی طرف سے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ پیرطفیل قادری نے سالانہ لبیک یارسول اللہ موٹرسائیکل ریلی کے دوران مقامی پولیس ،انتظامیہ کی طرف سے مطلوبہ تعاون نہ کرنے پر شدیدغم وغصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ہماری درخواست کے باوجودمقامی پولیس ،انتظامیہ نے ریلی کے راستے کلیئرنہیں کروائے ،جس کی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 وقاص نعیمی ،قاری ساجدنوری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عیدمیلادالنبی ﷺ کی خوشیاں مناناتمام مسلمانوں پرفرض ہے ،اس مبارک دن ہرکلمہ گواپنے گھرکو سجاکرچراغاں کرکے خوشی منانی چاہئے ،لالہ موسیٰ کے سیاسی راہنماء تاجراور عوام اس دن کو شایان شان طریقے سے مناکرآقا دوجہاں کی غلامی کا ثبوت دیں،ان خیالات کا اظہارعلامہ وقاص نعیمی ،قاری ساجدنوری نے مرکزی جماعت اہلسنت اور تحریک […]
By Yesurdu on December 20, 2015 تحریک تحفظ اسلام پاکستان ک, ے زیراہتمامریلی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ ، تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام سالانہ لبیک یارسول اللہ ﷺ موٹرسائیکل ریلی بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی ﷺ 20 جامعہ مسجددرباروالی بس اسٹینڈلالہ موسیٰ سے شروع ہوئی،ریلی کی قیادت مرکزی جماعت اہلسنت کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،مفتی عبدالسلام ہاشمی،قاری عبدالرحیم جلالی ،میاں مطلوب احمدجماعتی ،قاری ساجدحسین […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دو روز کے وقفے کے ،بعد کل دوبارہ شروع ہوگا اسلام آباد

اسلام آباد…….سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل سہ پہر 3 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفوری حیدری کی زیر صدارت منعقد ہوا تھا، بعد ازاں سینیٹر کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی نے بھی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں کل نجی کارروائی کا […]