counter easy hit

یونان جانےوالی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،18 جاں بحق

Greece was bound , killing 18

Greece was bound , killing 18

انقرہ…….ترکی سےیونان جانےوالی پناہ گزینوں کی کشتی ایجیئن سمندرمیں ڈوب گئی۔کشتی ڈوبنےسے18پناہ گزین جاں بحق،14کوبچالیاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں پاکستان،شام اورعراق کےپناہ گزین سوارتھے۔