By Yesurdu on December 20, 2015 رقص کرتا منفر د کر سمس, لائٹ شو دلچسپ اور عجیب

کینبرا…….آسٹریلیا میں ایک جو ڑے نے کر سمس کے مو قع پر اپنے گھر کو مو سیقی کی دھن پرجھلملا تی اور رقص کرتی روشنیوں سے سجا دیا ہے ۔ آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا کے ایک گھر میں لگا روشنیوں کا میلہ اسٹار وارز تھیم دھنوں پر اس طرح جھلملاتی ہیں جیسے یہ بھی کر سمس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 استرا پکڑ کر شیو کرنے والا حجام, منہ اور پاؤں میں دلچسپ اور عجیب

انقرہ ……..ترکی میں ایک ایسا حجام بھی مو جود ہے جو اپنے گاہکوں کی شیو ذرا وکھرے انداز میں کرتا ہے۔ یہ نو جوان حجام اپنے پاؤں اور منہ میں استرا پکڑ کر نفاست اور احتیاط کے ساتھ شیو بناتاہے جس میں مہارت کیلئے اس نے کافی پریکٹس بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on December 20, 2015 درجنوں غباروں کے, درمیان اسنو بورڈنگ دلچسپ اور عجیب

نیویارک…….عام کا م بھی خاص انداز سے کریں تو کوئی بھی داد دئیے بغیر نہیں رہ پاتا، اب ان نو جوانوں کو ہی دیکھ لیجیے جو اسنو بورڈنگ بھی انو کھے انداز سے کرتے ہیں۔ریڈ بل کے تحت منعقد کردہ درجنوں غباروں کے درمیان اسنو بورڈنگ سے لطف اندوز ہوتے یہ ماہر نوجوان نہ صرف […]
By Yesurdu on December 20, 2015 جاری, فلم "جوائے "کانیا ٹریلر شوبز

نیویارک……ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار رابرٹ ڈی نیرو، بریڈلے کوپر اور اکیڈمی ایوارڈیافتہ اداکارہ جنیفر لارنس کی کامیڈی ڈرامہ فلم “جوائے”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارڈیوڈ او رسل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس بائیوگرافیکل فلم کی کہانی 3بچوں کی ماں کے گِرد گھوم رہی ہے جواپنے شوہر سے طلاق […]
By Yesurdu on December 20, 2015 مرض میں مبتلا مداح سے, ملنے کے خواہشمند شوبز

ممبئی…….بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان جہاں اپنی فلموں میں نت نئے موضوعات کی وجہ سے مشہورہیں وہیں عامر ایک درد مند دل بھی رکھتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پروگیریا کے مرض میں مبتلاایک مداح نے فیس بک پرایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں عامر خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے لکھا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دپیکا پڈوکون نے رنویر, سنگھ کی مونچھیں تراش دیں شوبز

ممبئی……ترکی کے حجام کے بعد،اب بات کرتے ہیں بالی وڈ کی جہاں فلم باجی راؤ مستانی ریلیز ہوتے ہی مستانی دپیکا نے باجی راؤ یعنی رنویر کی مونچھیں تراش دیں۔باجی راؤ مستانی ریلیز ہو تے ہی دپیکا پڈوکو ن نے رنویر سنگھ کی مو نچھیں اُڑادیں۔ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے ساتھی اداکار رنو یر […]
By Yesurdu on December 20, 2015 عاشقی تھری میں کا م نہیں کر رہی،سونم کپور شوبز

ممبئی…….بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسرمہیش بھٹ کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی تھری کی اسٹار کاسٹ فائنل کر دی گئی ہے جس کے تحت سونم کپور اورریتک روشن مرکزی کرداروں میں جلوۂ گر ہوںگے۔اس خبر کے گردش کر تے ہی سونم کپور نے تردید کر دی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 اسپین کی حسینہ, نے مس ورلڈ شوبز

بیجنگ……اسپین کی حسینہ نے مس ورلڈ 2015 ءکا اعزاز اپنے نام کرلیا۔چین میں سجنے والے دنیا کی حسین ترین لڑکیوں کے میلے میں اسپین کی 23 سالہ میریا لالاگونا حسینہ عالم قرار پائیں۔ مقابلے کا فیصلہ بیجنگ میں ہوا۔دنیا کے 65 ویں مس ورلڈ کے مقابلے کا آغاز گزشتہ مہینے سے ہوا تھا ، جس […]
By Yesurdu on December 20, 2015 انڈر 19 کرکٹ سیریز،, بھارت اور سری لنکا فائنل کھیل

کولمبو ……… سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ سری لنکا میں جاری سیریز اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اور بھارت، سری لنکا نے فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، بھارتی ٹیم مسلسل […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پی سی بی سے ناراض نہیں، یونس خان کھیل

کراچی……پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں آئیکون پلئیرز کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراض نہیں۔یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل کھیلنا چاہتا ہوں مگر کسی کے انڈر نہیں،محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ پی سی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 بیش لیگ, کرس گیل سنہرا بلا بگ کھیل

سڈنی…….کرس گیل کا بلاّ جس روز چل جائے اُس دن بولروں کی خیر نہیں ہوتی۔کرِس کے لئے کھیل کا سامان بنانے والی کمپنی نے ایک اچھوتا بیٹ تیار کیا ہے جو انہی کا طرح بہت اسپیشل ہے۔کرکٹ میں دہشت کی علامت جب فارم میں ہوں تو بولرز کی سب سے بڑی شامت بن جاتے ہیں۔جی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 اپنی فوجیں واپس, ترکی نے عراق سے بین الاقوامی خبریں

انقرہ……..ترکی نے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلانےکااعلان کردیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نےگزشتہ روز ترکی سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے شمالی عراق سے اپنی فوجیوں کی واپسی کا عمل شروع کردیا ہے اور موصل میں تعینات ترک فوجیوں کو پہلے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 راہول گاندھی اور, سونیا گاندھی کی ضمانت منظور بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……بھارت میں کرپشن مقدمات میں، راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ دہلی کی عدالت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کیخلاف ہیرالڈ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کارروائی پانچ منٹ میں مکمل کر لی اور دونوں رہنماؤں کی 50,50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں […]
By Yesurdu on December 20, 2015 برطانوی شاہی جوڑے, کی بچوں کیساتھ بین الاقوامی خبریں

لندن…….برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ پرنس ولیم نے کرسمس کے موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر ویب سائٹ پر جاری کردی ہے ۔یہ تصویر کینسنگٹن پیلس کے گارڈ ن میں لی ہے جس میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پرنس جارج اور پرنسس شارلٹ کے ساتھ مسکراتے دِکھا ئی دے رہے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 خلاء میں سونے, کی تلاش بین الاقوامی خبریں

امریکا میں ایک قانون پاس کیا گیاہے کہ جس کے تحت امریکی کارپوریٹ سیکٹر کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ معدنیات کی تلاش میں چھوٹے سیاروں اور چاند پرکھدائی یا کان کنی کر سکیں گے جی ہاں خلاء میں سونے کی تلاش کاکام اب کسی شیخ چلی کا خواب نہیں رہا۔کسی خاتون کا زیور […]
By Yesurdu on December 20, 2015 برطانوی شہریوں کےپاس 57, فیصد غریبوں سے زیادہ دولت کاروبار

لندن……برطانیہ میں امیروں اور غریبوں کے درمیان فرق بڑھنے لگا۔ ایک فیصد امیروں کی جیب میں ستاون فیصد غریبوں سے زیادہ دولت ہے۔ برطانوی اخبار نے دولت کے عدم توازن کابھانڈا پھوڑ دیا۔کہیں روپے پیسے کی ریل پیل اور کہیں ، غربت کے ڈیرے ۔ برطانیہ میں دولت کا بیلنس کتنا آوٹ ہے ؟؟ برطانوی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 برآمد, نیٹو کے 458کنٹینر کاروبار

کراچی…… کسٹم اینڈ ٹیکسیشن عدالت کے حکم پرکسٹم حکام نے کراچی میں نجی کمپنی کے2 گوداموں پر چھاپا مارا ہے۔کارروائی میں ایساف، نیٹو کے 458 خالی اور بھرے ہوئے کنٹینرز برآمد کیے گئے ہیں۔کسٹم حکام کی رپورٹ کے مطابق عدالتی حکم پربھینس کالونی اور ماڑی پور میں واقع گودام پر چھاپے مارے گئے ۔کنٹینرز سے […]
By Yesurdu on December 19, 2015 مین کی پاسنگ آؤٹ, پاک بحریہ کے مڈ شپ کراچی

کراچی…….کراچی میں نیوی کے مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں دو خواتین سمیت اڑسٹھ کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے ، تقریب کے مہمان خصوصی سعودی نیول چیف عبداللہ السطان نے خطاب کرتےہوئے کہاکہ دہشت گردی ختم کرکے ہی خطے کو ترقی دی جاسکتی ہے ۔ کراچی میں پاک بحریہ کے مڈ شپ مین […]
By Yesurdu on December 19, 2015 اسلام آباد سمیت بلوچستا, کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت اسلام آباد

راولپنڈی……سردی بڑھتے ہی گیس گھٹ گئی ، راول پنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی گیس کی قلت ہے ۔گھریلو صارفین لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ اسلام آباد میں خواتین لکڑیاں جمع کرنے گھروں سے نکل آئيں۔گیس نہ ہونے سے گھروں کو گرم رکھنا بھی اور پانی […]
By Yesurdu on December 19, 2015 آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات, کی قیمت میں کمی کا امکان کاروبار

اسلام آباد………تیل و گیس انڈسٹری ماہرین کے مطابق اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل قیمت میں 9 سال کی کم ترین سطح اور روپے کی قدر میں کچھ بہتری کا اثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دیکھا جا […]
By Yesurdu on December 19, 2015 قطروں سے انکاری والدین, کی تعداد 5 سو صحت و تندرستی

پشاور…….پشاور میں پولیو سے بچاو ٔکے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو آمادہ کر نے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے جیو نیوزکو بتایا کہ پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے حکومت […]
By Yesurdu on December 19, 2015 امن وامان سےمتعلق اہم اجلاس, وزیر اعظم کی زیرصدارت اہم ترین

لاہور….وزیراعظم محمدنواز شریف نےپنجاب میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئےلاہورمیں اجلاس طلب کیاہے،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کےحوالے سےاعلیٰ سطح کا اجلاس آج لاہورمیں ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف ، چیف سیکریٹری،ہوم سیکریٹری اور آئی […]
By Yesurdu on December 19, 2015 ا سب سے زیادہ شکار مسلمان, دنیا میں دہشت گردی ک کراچی

کراچی…..رفیق مانگٹ…..دہشت گردی کا عالمی انڈیکس جاری کردیا گیا جس کے مطابق دنیا بھر میںدہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں۔ برطانوی اخبارمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے شکار دس سرفہرست ملکوں میں مسلمان ممالک سرفہرست ہیں۔ ہلاکتوں کے اعتبار سے عراق سرفہرست رہا ۔برطانوی اخبار کے مطابق دہشت […]
By Yesurdu on December 19, 2015 ز چوریاں, ٹرانسفارمر پشاور

پشاور …….پشاور میں پولیس نے شہربھرمیں ٹرانسفارمرز کی چوریوں کا سراغ لگاتے ہوئے گروہ کے تین ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے جیونیوز سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں ٹرانسفارمر چوری میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے جس پر پولیس نے فوری طورپر گروہ کی گرفتاری کےلئے ٹیم تشکیل […]