counter easy hit

مردم شماری ہوئی تو وڈیرا نہیں، تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ ہوگا، فاروق ستار

 the qualified person will be Minister, Farooq Sattar

the qualified person will be Minister, Farooq Sattar

کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ اگر مردم شماری ہوگئی تو 2018ءمیں کوئی وڈیرہ نہیں شہر کا تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ بنےگا ، ایسا نہ ہوا تو پھرکراچی میں اپناوزیراعلیٰ لائیں گے۔
بلدیاتی انتخابات میں متحد ہ قومی موومنٹ کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب جناح گراؤنڈ کراچی میں ہوئی۔ ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں سے حلف لیا۔
اپنے خطاب میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ نئی مردم شماری کرائیں گے ۔ مردم شماری ہوگئی توکوئی وڈیرہ نہیں شہر کا تعلیم یافتہ شخص وزیراعلیٰ بنےگا ۔