counter easy hit

حیدرآباد:لطیف آباد میں پولیس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار

Hyderabad: arrest 2

Hyderabad: arrest 2

حیدرآباد……لطیف آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 10 میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔گرفتارہونے والے ملزمان کا تعلق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سےبتایا جاتا ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار ہونے والےملزمان مختلف سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے