counter easy hit

عمر دین قریشی کے والد کی وفات پر تعزیت

Umar Din Qureshi death of his father

Umar Din Qureshi death of his father

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سیاسی سماجی شخصیت نے عمر دین قریشی کے والد کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر آکر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتخہ خوانی کی اور اہل خانہ سے کہا کہ ہم اس صدمہ اور غم میں اہل خانہ کے ہمراہ برابر اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے انہوں نے کہا خداتعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین