counter easy hit

معروف ثناء خوان رسول فرحان چشتی آہوں سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک

معروف ثناء خوان رسول فرحان چشتی آہوں سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)معروف ثناء خوان رسول فرحان چشتی آہوں سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک نماز جنازہ میں عشاق رسول کی شرکت تفصیلات کے مطابق معروف ثناء خوان فرحان چشتی گزشتہ روز نعت پڑھتے پڑھتے اگلا جہاں سدھار گئے نماز جنازہ میں ہزاروں عشاق رسول نے ریکارڈ شرکت کی نمایا ں شرکت میں نو منتخب […]

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں کیبل نیٹ ورک کی چوتھے روز بھی ہڑتال

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں کیبل نیٹ ورک کی چوتھے روز بھی ہڑتال

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )لالہ موسیٰ اور گردونواح میں کیبل نیٹ ورک کی چوتھے روز بھی ہڑتال علاقہ بھر کے عوام تفریحی اور خبروں سے محروم اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کیبل میڈیا کی اپیل پر تمام کیبل نیٹ ورک نے حکومتی ٹیکسز کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے اجتماعی ہڑتال کررکھی ہے […]

سید اظہر حسین شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل

سید اظہر حسین شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )معروف سماجی شخصیت سید محمد شاہ آف بدھو کالس کے صاحبزادے سید مظہر حسین شاہ کونسلر کے بڑے بھائی سید اظہر حسین شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 10بجے دن امام بارگاہ بدھو کالس میں پڑھا جائیگا عالم باعمل مولانا سید محمد حسنین کاظمی آف لالہ موسیٰ خصوصی […]

ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس ہوا

ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس ہوا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کئی کارکنوں نے شرکت کی صدر صابر حسین نے اجلاس کی صدارت کی تمام عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی ملک ویلیئفر ٹرسٹ میں ملک الطاف ، ملک خالد محمود ، فرحان شکیل ، ملک مرسین ، پاکستان آرمی نے شمولیت […]

مہر زاہد اقبال ہیڈ کانسٹیبل کی والدہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں,میاں محمد اکرم

مہر زاہد اقبال ہیڈ کانسٹیبل کی والدہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں,میاں محمد اکرم

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مہر زاہد اقبال ہیڈ کانسٹیبل کی والدہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں میاں محمد اکرم ، ایم اے قادری ، مہر محمد ارشد ، ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، مدثر لطیف ، خالد محمود ملک ، ابرار احمد ، میاں مزمل حسین ، میاں توصیف نے کہا […]

لوڈ شیڈنگ نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے,

لوڈ شیڈنگ نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے,

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لوڈ شیڈنگ نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ 1/4صدی گزر گئی مگر حکمرانوں نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کو مذاق بنا لیا ہے ہر دور کی حکومت نے لوڈ شیدنگ ختم کرنے کے دعوے وعدے کئے مگر عوام کو طفل تسلی […]

ملک برادری کی فلاح کیلئے میدان میں آئے ہیں,ملک عمران علی جان

ملک برادری کی فلاح کیلئے میدان میں آئے ہیں,ملک عمران علی جان

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک عمران علی جان سینئر نائب صدر ملک ویلفیئر ٹرسٹ نے کہا ہے کہ ملک برادری کی فلاح کیلئے میدان میں آئے ہیں اور اسی لئے ٹرسٹ کا قیام عمل میں آیا ہے ملک یاسر عرفات سینئر عہدیدار ملک ویلفیئر ٹرسٹ کوٹلہ قاسم خاں نے کہا ہے ملک برادری کو […]

جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں,پیر سید ضیاء القاسمی

جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں,پیر سید ضیاء القاسمی

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں اپنے گناؤں سے توبہ کرنے کی ضرورت ہے اور خدا کو راضی کرنے کی ضرورت ہے سجادہ نیشن دربارہ عالیہ کنارہ شریف پیر سید ضیاء القاسمی نے کوٹلہ قاسم خاں میں صحافیوں سے گزشتہ دن گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں […]

سروس روڈ کائرہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

سروس روڈ کائرہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سروس روڈ کائرہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ، کار کو نقصان پہنچا ، موٹر سائیکل کی ٹینکی اڑ گئی ، کار میں لوگ محفوظ رہے موٹر سائیکل سوار کو ہسپتال لے جایا […]

سعید اسلم بلوچ کی دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی مزہبی شخصیات کی شرکت

سعید اسلم بلوچ کی دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی مزہبی شخصیات کی شرکت

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت حاجی محمد اسلم بلوچ کے بیٹے سعید اسلم بلوچ کی دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی مزہبی شخصیات کی شرکت مہمانوں کا استقبال مہر محمد نذیر آڑھتی ، مہر وحید نوری آڑھتی ، حاجی محمد اسلم بلوچ ، محمد اصغر بلوچ ، وحید اسلم بلوچ ، نیاز محمد بلوچ […]

نعیم بھٹی عرف بھولا کی طرف سے شاندار گر ینڈ عشائیہ

نعیم بھٹی عرف بھولا کی طرف سے شاندار گر ینڈ عشائیہ

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے) قاضی محمد صفدر بھٹی مسلم لیگ(ن)پنجوڑیاں نومنتخب کونسلر یو سی سہنہ کی کامیابی کی خوشی میں ان کے بھتیجے نعیم بھٹی عرفبھولا کی طرف سے علاقہ معززین کے عزاز میں شاندار گر ینڈ عشائیہ میں اہم شخصیات کی شرکت نمایاں شرکا میں ۔ملک اکرم ڈھل چیئر مین (ن)زاہد سہنہ وائس چیئر […]

شادی رچائیں ،امراض قلب کو دور بھگائیں،امریکی ماہرین

شادی رچائیں ،امراض قلب کو دور بھگائیں،امریکی ماہرین

نیو یارک……کہتے ہیں کہ شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھاتا ہے وہ بھی پچھتاتا ہے اور جو نہیں کھاتا وہ بھی پچھتاتا ہے لیکن یہ لڈو کھانے کے بعد زندگی بھر کا یہ بندھن آپ کو امراض قلب سے بچاسکتا ہے۔ جی ہاں امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق […]

پیرس-سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں

پیرس-سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں

پیرس-سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تصویری جہلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

رام مندر کی تعمیر،بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن بی جے پی پر برہم

رام مندر کی تعمیر،بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن بی جے پی پر برہم

نئی دہلی ……بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین پر مندر کی خفیہ تعمیر پرسوالات اٹھا دیئے،حکمراں جماعت نے چپ سادھ لی۔ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین پر مندر کی خفیہ تعمیرکا معاملے پر بھارتی راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے حکمراں جماعت بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا،کانگریس ،سماج […]

بچی کی ہلاکت: آصف زرداری نے تحقیقات کا حکم دے دیا

بچی کی ہلاکت: آصف زرداری نے تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی ……پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کراچی میں وی آئی پی پروٹوکول کے باعث بچی کی ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلیفون کیا اور واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو […]

عدم برداشت پر بیان سے دل والے کی کمائی متاثر ہوئی ، شاہ رخ

عدم برداشت پر بیان سے دل والے کی کمائی متاثر ہوئی ، شاہ رخ

ممبئی …….بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا جس پر معافی مانگناپڑے ، بھارت میں عدم برداشت پر دیے گئے بیان سے فلم ل والےکے کمائی پر فرق پڑا۔ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان نے کہا کہ ان کی کہی ہوئی کئی باتوں کو غلط […]

اسرائیلی لابی کے دباؤ میں آکر امریکا ویزا قوانین تبدیل کر رہا ہے ،ایران

اسرائیلی لابی کے دباؤ میں آکر امریکا ویزا قوانین تبدیل کر رہا ہے ،ایران

تہران………امریکی کانگریس نے ویزے سے متعلق معاملات میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ایرانیوں اور ایران کا سفراختیار کرنے والوں کاامریکا میں بغیر ویزا داخلے کا استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ایران نے امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسرائیلی لابی کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی […]

سینیٹ اجلاس سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کا واک آوٹ

سینیٹ اجلاس سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کا واک آوٹ

اسلام آ باد ……وفاقی حکومت کی جانب سے رینجرز اختیارات کی سمری مسترد کرنے پر پیپلز پارٹی ،اے این پی نےسینٹ اجلاس سے واک آوٹ کردیا ۔اس موقع پر پی پی سینیٹرز کا کہنا تھا کہ تاثر دیا جارہا ہے کہ پی پی دہشتگردوں کی ہمدرد ہے جبکہ وہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن […]

تو میرے وطن سے آئی ہے ،وعدہ کر سمبندھ سدھار کے جائے گی

تو میرے وطن سے آئی ہے ،وعدہ کر سمبندھ سدھار کے جائے گی

کراچی…. . بھارتی اخبار نے انکشاف کیا کہ ششما سوراج کے دورہ پاکستان کے دوران نواز شریف کی والدہ نے ان سے ایک وعدہ لیااور ششما نے بھارت کی سرزمین پر قدم رکھنے سے قبل اپنا یہ وعدہ پورا کردیا۔بھارت میں پیدا ہونے والی نواز شریف کی والدہ شمیم اختر قیام پاکستان کے بعد کسی […]

روس : چور نے دکان کی چھت میں سوراخ کیا پھر خود پھنس گیا

روس : چور نے دکان کی چھت میں سوراخ کیا پھر خود پھنس گیا

ماسکو …… روس میں ایک اناڑی شخص نے چوری کیلئے دکان کی چھت میں سورا خ کیا اور پھر خود ہی پھنس گیا ،اس چور کی کارروا ئی پر کہا جاسکتا ہے کہ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ۔روسی ریاست سائبیریا کے نواحی قصبے میں چور نے سوراخ کرکے دکان میں داخل ہونے […]

ایف سی کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور 3شرپسند ہلاک

ایف سی کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور 3شرپسند ہلاک

کوئٹہ …..بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی نے کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈراور 3شر پسند وں کو ہلاک کردیا ہےجبکہ فائرنگ کے تبادلے میں2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق تربت میں ایف سی کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے ،اس دوران بلنگور کے مقام پرایف سی اور […]

ایم کیوایم کےرہنما عامرخان کوبیرون ملک جانےکی اجازت

ایم کیوایم کےرہنما عامرخان کوبیرون ملک جانےکی اجازت

کراچی ……..انسداد دہشتگردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ہے ۔انسداد دہشتگردی عدالت نے عامر خان نے بیرون ملک جانے کی اجازت دی اور11جنوری تک واپس آنے اور 20لاکھ روپے کےذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔ایم کیو ایم رہنما عامر خان نےعدالت […]

پالتو کتے نے انسانوں کی طرح دروازہ کھول کر حیران کردیا

پالتو کتے نے انسانوں کی طرح دروازہ کھول کر حیران کردیا

لندن …….جہاں جانوروں اور پرندوں کے ساتھ وقت گزار کر انسان بہت کچھ سیکھتا ہے وہیں جانور بھی انسانوں کے رہن سہن کو دیکھ کر ان سے کئی چیزیں سیکھ لیتے ہیں۔انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اکیتا نامی پالتو کتے کو جب کوئی دروازہ کھولنے والا نظر نہیں آیا تو اس نے […]

آئین شکنی کیس، ایف آئی اے نے مشرف کا بیان ریکارڈ کر لیا

آئین شکنی کیس، ایف آئی اے نے مشرف کا بیان ریکارڈ کر لیا

کراچی …..کراچی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے آئین شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرلیا، ایف آئی اے کی ٹیم نے پرویز مشرف سے آدھے گھنٹے کی ملاقات کیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں واقع سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر ایف آئی اے کی […]