counter easy hit

سروس روڈ کائرہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

car and motorcycle collision

car and motorcycle collision

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سروس روڈ کائرہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ، کار کو نقصان پہنچا ، موٹر سائیکل کی ٹینکی اڑ گئی ، کار میں لوگ محفوظ رہے موٹر سائیکل سوار کو ہسپتال لے جایا گیا پولیس موقع پر پہنچ گئی لوگوں کی بہت بڑی تعداد جاتے حادثے پر جمع ہوگئی کار کو آگے سے بہت نقصان پہنچا