counter easy hit

عدم برداشت پر بیان سے دل والے کی کمائی متاثر ہوئی ، شاہ رخ

The intolerance , Shah Rukh

The intolerance , Shah Rukh

ممبئی …….بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا جس پر معافی مانگناپڑے ، بھارت میں عدم برداشت پر دیے گئے بیان سے فلم ل والےکے کمائی پر فرق پڑا۔ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان نے کہا کہ ان کی کہی ہوئی کئی باتوں کو غلط سمجھا یا غلط انداز میں پیش کیا جاتا ہے ، لیکن وہ جس عمر اور مقام پر ہیں انہیں اپنی باتوں کو وضاحت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔شاہ رخ خان نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ بھارت میں عدم برداشت سے متعلق بیان پر ہونے والے مظاہروں سے ان کی فلم دل والے کی کمائی بری طرح متاثر ہوئی