counter easy hit

نعیم بھٹی عرف بھولا کی طرف سے شاندار گر ینڈ عشائیہ

Naeem Bhatti fall End Dining

Naeem Bhatti fall End Dining

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے) قاضی محمد صفدر بھٹی مسلم لیگ(ن)پنجوڑیاں نومنتخب کونسلر یو سی سہنہ کی کامیابی کی خوشی میں ان کے بھتیجے نعیم بھٹی عرفبھولا کی طرف سے علاقہ معززین کے عزاز میں شاندار گر ینڈ عشائیہ میں اہم شخصیات کی شرکت نمایاں شرکا میں ۔ملک اکرم ڈھل چیئر مین (ن)زاہد سہنہ وائس چیئر مین (ن)قیصر ڈھل،راجہ عبدلرحمن ،چوہدری جنید گوندل،گلفام بھٹی،تصور بٹ،اصغر بھٹی،آفاق بھٹی،جمیل جٹ،ساجدبھٹیاں،ملک شانی، وسیم بھٹی،راجہ سلمان،صوبیدار اشرف،صوبیدار مصطفے،مسعود بھٹی،تصدق بھٹی،ملک فاروق،چوہدری وجاہت گوندل،عمر جٹ،حاجی ارشد،خادم بٹ،عمران بھٹی،پرویز بھٹی،حمزہ بھٹی،ذوالفقار بھٹی،خالد بٹ،وسیم بٹ عرف گوگا،بھولا بھٹی، اورگل بھٹی
و دیگر نے شرکت کی۔