counter easy hit

معروف ثناء خوان رسول فرحان چشتی آہوں سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک

 Farhan Muhammad Chishti meditation leading

Farhan Muhammad Chishti meditation leading

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)معروف ثناء خوان رسول فرحان چشتی آہوں سسکیوں کے ساتھ سپر دخاک نماز جنازہ میں عشاق رسول کی شرکت تفصیلات کے مطابق معروف ثناء خوان فرحان چشتی گزشتہ روز نعت پڑھتے پڑھتے اگلا جہاں سدھار گئے نماز جنازہ میں ہزاروں عشاق رسول نے ریکارڈ شرکت کی نمایا ں شرکت میں نو منتخب شیخ خالد محمود ، ملک ناصر علی ، ٹھیکیدار یعقوب قریشی ، وحید رائس ڈیلر ، خالد مجید ڈار ، وحید بٹ نوری ، چوہدری ماجد فارو ق ، چوہدری نجف عباس ، چوہدری فرحت عباس ، ملک عمیر رمیض جاوید ، فرحان حفیظ ، چوہدری نعمان ، چوہدری طاہر زمان کائرہ ، چوہدری عرفان احمد صفی ، معظم بٹ ، سیٹھ طفیل ، چوہدری اشرف دیونہ ، ملک شفیق امجد ، ملک نوید اعوان ، شہباز بٹ ، فیصل گجر ، مولانا غلام ربانی ۔ علامہ عطاء اللہ ، میاں عبداللہ ، ملک امجد شکور ، سمیت دیگر شامل ہیں