By Yesurdu on December 23, 2015 سبزہلالی پرچم بلندرکھا ہے،عامر خان کھیل

کراچی…….لیجنڈ باکسر عامر خان نے کہاکہ لیاری میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجو د ہے جنہوں نے ماضی میں پوری دنیا میں کھیل کے میدان میں اپنا لوہا منوا کر پاکستانی سبز ہلالی پرچم کو بلند رکھا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پاک نیشنل باکسنگ کلب پیپلز اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں سندھ باکسنگ […]
By Yesurdu on December 23, 2015 افغانستان اور زمبابوے کے, درمیان کرکٹ سیریز کھیل

شارجہ……افغانستان اور زمبابوے کے درمیان 7ایک روزہ میچوں کی کرکٹ سیریز 25دسمبر سے شارجہ میں کھیلی جائے گی،پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر تمام میچ براہ راست نشر کرے گا۔ زمبابوے اور افغانستان کے درمیان 7میچوں کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی،پاکستان کے مایہ ناز کپتان انضمام الحق کی کوچنگ میں افغان ٹیم […]
By Yesurdu on December 23, 2015 شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ ،2 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

لیما……لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت لیما کے مشرقی علاقے میں شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ٹرک تودے تلے دب گیا۔ جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2افراد ہلاک ہو گئے۔ریسکیو […]
By Yesurdu on December 23, 2015 امریکا اعزازسے محروم, پورٹوریکن حسینہ مس ویڈیوز - Videos

نیویارک…….. حال ہی میں مس امریکا منتخب ہونے والی پیورٹوریکن حسینہ ڈسٹنی ویلاز سے مسلمان مخالف ٹوئیٹس پر اس کا اعزاز واپس لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 20سالہ ڈسٹنی ویلاز نے فلمساز اور سیاسی کارکن مائیکل مور کے ٹوئیٹر ہیش ٹیگ پر متعددبار براہ راست اسلام اور مسلمان مخالف ٹویئٹس پوسٹ کیں جس میں مس […]
By Yesurdu on December 23, 2015 نئی معا شی پا لیسیوں کا اعلان, چین نے2016کےلئے بین الاقوامی خبریں

بیجنگ……..چین نے آ ئند ہ سال میں ملکی معا شی صورتحا ل میں منتقلی کے عمل کو قا ئدا نہ صلا حیت فرا ہم کر نے کیلئے اہم حکمت عملی کا اعلان کر دیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو مر کزی معا شی کا نفر نس میں حکمت عملی کا اعلان کر تے […]
By Yesurdu on December 23, 2015 روس ایران میں 2جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا بین الاقوامی خبریں

تہران ……. روس آئندہ ہفتے سے ایران میں جوہری توانائی کے 2 ریکٹر تعمیر کرنے کا کام شروع کر دے گا۔ ماسکو اور تہران کے درمیان گذشتہ ہفتے ایران میں 2مزید سول جوہری ری ایکٹروں کی تعمیر کا معاہدہ طے پایا تھا۔ نومبر میں روسی صدر کے دورہ ایران کے موقع پر اس پروجیکٹ کیلئے […]
By Yesurdu on December 23, 2015 ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات بین الاقوامی خبریں

قندھار …….افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ، ضلع سنگین میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لئے برطانیہ نے اپنے فوجی تعینات کردیے ۔یہ اہلکار افغان فوجیوں کو صرف مشاورت فراہم کریںگے اور جنگ میں براہ راست شریک نہیں ہوں گے ،سنگین میں شدید لڑائی […]
By Yesurdu on December 23, 2015 بچوں کی شرح اموات, میں کمی کیلئے کام کرنا ہوگا صحت و تندرستی

کراچی…….طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی بیماریوں اوران کے باعث ہونے والی اموات کی شرح میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مل کر کام کرنا ہو گا۔ نجی شعبے اور مخیر حضرات کو بھی حکومت کا ہاتھ بٹانا ہو گا۔ قومی ادارہ برائے صحت اطفال (این آئی سی ایچ ) […]
By Yesurdu on December 23, 2015 اعلیٰ جرمن اعزاز, ڈاکٹر روتھ فاؤ کیلئے صحت و تندرستی

کراچی…..پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی ڈاکٹر روتھ فاؤ کو جرمن حکومت نے اعلیٰ اعزاز اسٹافر میڈل سے نوازدیا۔ طلائی میڈل دینے کی تقریب کراچی میں جرمن قونصلیٹ میں ہوئی۔ڈاکٹر روتھ فاؤ نے ایک دو نہیں، زندگی کے 55 سال پاکستان میں جذام کے خاتمے کے لیے صرف کئے۔ جرمن حکومت […]
By Yesurdu on December 22, 2015 ستارہ ہماری قسمت کا اِس ،سے ملا ہی نہیں شاعری

ستارہ ہماری قسمت کا اِس سے ملا ہی نہیں وہ کیسے ہوتا ہمارا جو کبھی ہمارا ہوا ہی نہیں ہم نے اپنی خوشی دوسروں میں بانٹ دی کس نے ہمیں کیا دیا یہ کبھی سوچا ہی نہیں باتوں باتوں میں محبت اِس قدر بڑھتی گئی تم کو اب بھول جاؤں کیسے اتنا حوصلہ ہی نہیں […]
By Yesurdu on December 22, 2015 میں لٹ گئ, میں وفا کی خواہشوں شاعری

پھول سے خوشبو ابھی برہم نہیں پھر بھی تیری یاد کے موسم نہیں پھول کیسے مسکرا ئیں دوستو میرے ہونٹوں پر اگر شبنم نہیں تو بھی میری آرزو میں جل گیا میں بھی تیرے ہجر میں کچھ کم نہیں میں وفا کی خواہشوں میں لٹ گئ اور بھی کوئی لوٹ لے تو غم نہیں زندگی […]
By Yesurdu on December 22, 2015 اے وشمہ خان تیری, محبت کی خیر ہو شاعری

اب کیا ہوا جو وہ بھی ٹھکانہ بدل گیا جب میری زندگی کا فسانہ بدل گیا طائر تو میری آنکھ کی زد میں ہی تھا مگر اس بار بھی یہ میرا نشانہ بدل گیا میں بانٹتی رہی ہوں محبت کی تتلیاں وہ نفرتوں سے میرا زمانہ بدل گیا حاکم کے ہاتھ سے تو اب محفوظ […]
By Yesurdu on December 22, 2015 لیکن پسِ نقاب, ہم بھی یہیں موجود تھے شاعری

ہم بھی یہیں موجود تھے لیکن پسِ نقاب جبھی نہیں پہچان پائے ہمیں دوست، احباب قطرہ قطرہ زندگی جی کے سمندر کر ڈالی پھر بھی یہی حقیقت ٹھہری زندگی حباب چلتے چلتے تھک گئے ہم جنگل صحراؤں میں خاک ہوئے مسافت میں اور ملتے رہے سراب تاروں کی نگری سے کوئی مجھکو لینے آیا جگنےسے […]
By Yesurdu on December 22, 2015 ورنہ امر, ہو جائیں گے شاعری

ایک دن ایسا کرو تم ہم کو بھول جاؤ تم ایک دن ایسا کرو دنیا نئی بساؤ تم ایک دن پھر ہم بھی اپنے دل کو آزمائیں گے دیکھتے ہیں بن تمہارے کتنے دن جی پہائیں گے جی گئے تو بے وفا ورنہ امر ہو جائیں گے ایک دن ایسا کرو تم ہم کو بھول […]
By Yesurdu on December 22, 2015 شیخ خالدمحمودکو وائس, چیئرمین کیلئے امیدوارنامزدکرے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شیخ خالدمحمودنہ صرف لالہ موسیٰ بلکہ ضلع گجرات میں پیپلزپارٹی کا تعارف ہیں ،ان جیسی عظیم شخصیت کو وائس چیئرمین نامزدکیاجانالالہ موسیٰ کی ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ شیخ خالدمحمودایک ایسی شخصیت کے مالک انسان ہیں جو انتظامیہ،پولیس سمیت تمام […]
By Yesurdu on December 22, 2015 اے سی کھاریاں میاں اقبال, مظہرکی زیرصدارت اجلاس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکی زیرصدارت اجلاس ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹرلالہ موسیٰ میں منعقدہوا،اجلاس میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقعہ پرصفائی،تجاوزات ہٹانے سمیت تمام امورکاجائزہ لیاگیا ، علماء کرام نے اے سی کھاریاں کی توجہ دلاتے ہوئے کہاکہ ہمیں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقعہ پربھرپورسیکورٹی […]
By Yesurdu on December 22, 2015 ٹی ایم اے انتظامیہ نے ب, ے حسی کی انتہا کردی گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے انتظامیہ نے بے حسی کی انتہا کردی شہر میں گندگی کا راج ،اہلکار سیاسی ڈھیروں پر حاضریاں لگوانے میں مصروف تفصیل عوامی کی طرف سے شہرمیں صفائی کی ناقص ترین صورتحال سے پیداہونے والے مسائل کی بار بار نشاندہی کر نے کے باوجود ٹی ایم اے انتظامیہ کے اہلکار […]
By Yesurdu on December 22, 2015 شہید, محمد فاروق, چوہدری اللہ دتہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری محمد فاروق شہید کی برسی کے حوالے سے بلائے گیے اجلاس میں چوہدری اللہ دتہ صابری نے معززین علاقہ سے خطاب میں کہاکہ سابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہیدپی پی 114 کے عوام کا مسیحاتھاقائد کی کار کردگی کے حوالے سے اتنا کہنا کافی ہے کہ وہ آیا اس نے دیکھ […]
By Yesurdu on December 22, 2015 دیہاتوں کا طوفانی دورہ, میاں اقبال مظہر کا گجرات

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ACکھاریاں میاں اقبال مظہر کا مختلف دیہاتوں کا طوفانی دورہ اشیاء ضروریہ مہنگی فروخت کرنے پر متعدد افراد کو مبلغ 22500روپے جرمانہ کیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے موضع چوڑچک ، ناگڑیاں ، وغیرہ کا طوفانی دورہ کیا ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور مہنگی اشیاء […]
By Yesurdu on December 22, 2015 حاجی پورہ میں عظیم الشان, محفل کا انعقاد گجرات

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )نیشنل کالج آ ف سائنسز برائے خواتین حاجی پورہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا عظیم الشان محفل کی مہمان خصوصی مسز شیخ خالد محمود تھیں جبکہ پرنسپل آئی ڈی جنجوعہ کا لج لالہ موسیٰ اور پروفیسر مسز رباب جعفری کو نیشنل کالج کے پرنسپل محمد مدثر جنجوعہ نے […]
By Yesurdu on December 22, 2015 اور محفل میلاد کا شاندار انعقاد, بڑی گیارہوں شریف گجرات

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )سابق چیئر مین چوہدری اشرف اور نو منتخب چیئر مین چوہدری اشرف یوسی خواص پور کے ڈٰیرہ پر بڑی گیارہوں شریف اور محفل میلاد کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے علماء کرام اور سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت مہمانوں کا استقبال سابق چیئر مین چوہدری […]
By Yesurdu on December 22, 2015 ختم کراسکتی ہے, فوج اور رینجر کرپشن گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )اگر ملک سے کرپشن ختم ہو جائے تو عوام خوشحال ہو جائے کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے کرپشن کے خاتمہ کیلئے اعلیٰ عدالتیں اپنا کردارا دا کرسکتی ہیں فوج اور رینجر کرپشن ختم کراسکتی ہے PTIکے راہنما طاہر رفیق بٹ معروف قانون دان ملک جاوید اختر […]
By Yesurdu on December 22, 2015 محفل میلاد مصطفی, کا انعقاد گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )دعوت اسلامی کے زیر اہتمام رہائشگاہ محمد عمر حسین عطاری لالہ موسیٰ کے معروف تاجر کے ہاں عظم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ہوا جس کا اہتمام معروف تاجر حافظ عبدالمجید پھوڑی والے نے کیا تھا دعوت اسلامی کے کارکنوں اور مبلغ مذہبی شخصیات سیاسی سماجی راہنماؤں نے شرکت […]
By Yesurdu on December 22, 2015 محمد اعظم پوڑ کو پوتے, کی پیدا ئش پر مبارکباد گجرات

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )چوہدری محمد اعظم پوڑ کو پوتے کی پیدا ئش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم چوہدری محمد احسن سیکرٹری کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں چوہدری محمد نواز گورسی چیئر مین کرنانہ ، صوبیدار ضیاء علی پوڑ احمد ، چوہدری عادل ، […]