counter easy hit

ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس ہوا

main meeting Welfare Trust

main meeting Welfare Trust

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک ویلفیئر ٹرسٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کئی کارکنوں نے شرکت کی صدر صابر حسین نے اجلاس کی صدارت کی تمام عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی ملک ویلیئفر ٹرسٹ میں ملک الطاف ، ملک خالد محمود ، فرحان شکیل ، ملک مرسین ، پاکستان آرمی نے شمولیت کی اور فنڈ بھی جمع کرائے اجلاس رہائشگاہ ملک عمران علی جان سینئر نائب صدر پر ہوا صدر صابر حسین شہزاد اٹلی ، طارق شکور ملک ، نعماش شمشاد ملک ، ملک اعجاز احمد ، ملک سجاد احمد ، ڈاکٹر پرویز اختر ، ملک سہیل ، یاسر عرفات ، ملک اختر ، ملک رشید ، خالد محمود ، ملک الطاف ، کے علاوہ بہت سے ممبران نے شرکت کی