counter easy hit

آئین شکنی کیس، ایف آئی اے نے مشرف کا بیان ریکارڈ کر لیا

FIA statement said Musharraf

FIA statement said Musharraf

کراچی …..کراچی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے آئین شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرلیا، ایف آئی اے کی ٹیم نے پرویز مشرف سے آدھے گھنٹے کی ملاقات کیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں واقع سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم نے ان کا بیان ریکارڈ کیا۔عدالت کے حکم پر اسلام آباد سے کراچی آنے والی 2 رکنی ٹیم کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر واجد الحسن کررہے تھے