counter easy hit

جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں,پیر سید ضیاء القاسمی

When people go earthquakes

When people go earthquakes

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں اپنے گناؤں سے توبہ کرنے کی ضرورت ہے اور خدا کو راضی کرنے کی ضرورت ہے سجادہ نیشن دربارہ عالیہ کنارہ شریف پیر سید ضیاء القاسمی نے کوٹلہ قاسم خاں میں صحافیوں سے گزشتہ دن گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا اس ماہ میں اتنے زلزلے آنا اللہ تعالیٰ کا اشارہ ہے کہ ہم سب راہ راست پر آجائیں حکمران اور عوام اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اسی میں دنیا اور آخرت میں بھلا ہے