counter easy hit

سید اظہر حسین شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل

Syed Azhar Hussain Shah Qul

Syed Azhar Hussain Shah Qul

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )معروف سماجی شخصیت سید محمد شاہ آف بدھو کالس کے صاحبزادے سید مظہر حسین شاہ کونسلر کے بڑے بھائی سید اظہر حسین شاہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 10بجے دن امام بارگاہ بدھو کالس میں پڑھا جائیگا عالم باعمل مولانا سید محمد حسنین کاظمی آف لالہ موسیٰ خصوصی خطاب کے بعد 11بجے اجتماعی دعا مغفرت کرائیں گے سادات آف بدھوکالس کے علاوہ علاقہ بھر سے معززین کی کثیر تعداد شرکت متوقع ہے سوگوارون نے تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ پابندی وقت کو محفوظ رکھیں