counter easy hit

مہر زاہد اقبال ہیڈ کانسٹیبل کی والدہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں,میاں محمد اکرم

 Zahid Iqbal's mothere death

Zahid Iqbal’s mothere death

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )مہر زاہد اقبال ہیڈ کانسٹیبل کی والدہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں میاں محمد اکرم ، ایم اے قادری ، مہر محمد ارشد ، ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، مدثر لطیف ، خالد محمود ملک ، ابرار احمد ، میاں مزمل حسین ، میاں توصیف نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ مہر محمد اقبال کی اہلیہ ، مہر زاہد اقبال کی والدہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین