counter easy hit

ملک برادری کی فلاح کیلئے میدان میں آئے ہیں,ملک عمران علی جان

 welfare of the community,

welfare of the community,

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک عمران علی جان سینئر نائب صدر ملک ویلفیئر ٹرسٹ نے کہا ہے کہ ملک برادری کی فلاح کیلئے میدان میں آئے ہیں اور اسی لئے ٹرسٹ کا قیام عمل میں آیا ہے ملک یاسر عرفات سینئر عہدیدار ملک ویلفیئر ٹرسٹ کوٹلہ قاسم خاں نے کہا ہے ملک برادری کو یکجا کریں گے اور براردی کی فلاح کیلئے اور اسکے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور کوشاں رہیں گے تمام براردی کو ساتھ لیکر چلنا ہی اپنا مشن ہے