counter easy hit

عیدمیلاد النبی ﷺ:تیاریاں تکمیل کے مراحل میں داخل

عیدمیلاد النبی ﷺ:تیاریاں تکمیل کے مراحل میں داخل

لاہور ……عید میلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کی تیاریاںتکمیل کے مراحل میں داخل ہوگئی ہے، مسجدوں ،عمارتوں ،گلیوں اورمحلوں کوخوبصورتی سے سجادیاگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہے، ملتان میں 12 ہزار پونڈ وزنی کیک تیار کیا جارہا ہے تو کہیں […]

لودھراں کس کا ہوگا، فیصلہ آج ہوجائے گا ،ووٹنگ کا عمل جاری

لودھراں کس کا ہوگا، فیصلہ آج ہوجائے گا ،ووٹنگ کا عمل جاری

لودھراں ……قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154کے ضمنی انتخابی معرکے کی پولنگ کیلئے اسٹیشنوں کے باہر لمبی قطاریں لگ گئی ہیں،مسلم لیگ ن کے صدیق بلوچ اور تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 154 میںصبح 8بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی ، حلقے […]

چین:لینڈ سلائیڈنگ ،70گھنٹے بعد ملبے سے 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

چین:لینڈ سلائیڈنگ ،70گھنٹے بعد ملبے سے 2افراد کو زندہ نکال لیا گیا

بیجنگ ……جنوبی چین کے شہر شین زیان میں لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں ملبے تلے دبے دو افراد کو 70گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ شین زیان میں 3 روز قبل لینڈ سلائیڈنگ سے 30 سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی تھیں جبکہ درجنوں افراد لاپتا تھے، ریسکیو اہلکاروں نے 70گھنٹے گزرنے کے بعد […]

وفاق نے سمری مسترد کرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی ،فرحت اللہ بابر

وفاق نے سمری مسترد کرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی ،فرحت اللہ بابر

اسلام آباد ……پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کےترجمان فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ سندھ حکومت رینجرزکےاختیارات محدودکرنےکاآئینی حق رکھتی ہے،وفاقی حکومت نےسمری مستردکرکےسنگین آئینی خلاف ورزی کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرٹیکل147کےتحت رینجرزاختیارات پرشرائط عائدکرنا صوبائی حکومت کاحق ہے ، پیپلزپارٹی صوبائی معاملات میں بےجامداخلت کی اجازت نہیں دیگی،اگروفاقی […]

وائپرز لگے انوکھے ہیلمٹ۔۔

وائپرز لگے انوکھے ہیلمٹ۔۔

لندن ……بائیک چلانا تو ویسے ہی کافی خطرنک تصور کیا جاتا ہے اور ایسے میں اگر بارش ہو جائے تو دہری مصیبت ،لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب ایسا ہیلمٹ پیش کردیا گیا ہے، جسے بار بار صاف کرنے کی ضرورت نہیں۔اس انوکھے ہیلمٹ کے شیشے پر گاڑی کی ونڈ اسکرین کی […]

ابھی ہم تمہارے ہیں ۔۔!

ابھی ہم تمہارے ہیں ۔۔!

’’روش‘‘ اور ’’انٹرنیشنل رائٹرز کونسل‘‘ کے زیر اہتمام الماس شبی کی کتاب کی تقریب رونمائی الماس کے قلم کا سحر ہو یا آواز کا جادو دونوں ہی سر چڑھ کر بول رہا ہے اُنکی فکر و عمل کی بدولت پنج ریڈیو یو ایس اے تشنگان شعروادب کو سیراب کرنے کے لئے ایک مثبت و فعال […]

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگردہلاک

ڈیرہ غازی خان……ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے نے کارروائی کی۔ جس میں کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر رزم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ڈی جی خان کے علاقے وڈور میں کارروائی کی ۔اس دوران سیکیورٹی فورسز […]

آرٹیکل147میں لکھا ہےصوبہ مشروط اختیاردےسکتاہے ،چانڈیو

آرٹیکل147میں لکھا ہےصوبہ مشروط اختیاردےسکتاہے ،چانڈیو

کراچی……وفاقی حکومت نےسندھ میں رینجرز کومکمل اختیارات کے ساتھ 60 دن کی توسیع دے دی ہے جبکہ صوبائی حکومت نے سمری مسترد کردی ہے۔ سندھ حکومت برہم ہے اور مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 147 میں لکھا ہے کہ صوبہ مشروط یا غیر مشروط اختیار دے سکتا ہے۔ سندھ […]

وفاق کےفیصلےپراختلاف ہے تو عدالت جائیں،وزارت داخلہ

وفاق کےفیصلےپراختلاف ہے تو عدالت جائیں،وزارت داخلہ

اسلام آباد……وزارت داخلہ نےکہا کہ سندھ رینجرز پر سالانہ 9 ارب روپے کے اخراجات وفاق برداشت کرتی ہے، کسی کو وزارت داخلہ یا وفاقی حکومت کے کسی فیصلے پر شکایت یا اختلاف ہے تو وہ عدالت جا سکتا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ سندھ رینجرز پر سالانہ 9 ارب کے اخراجات […]

سیکورٹی اداروں میں آئین سےمتعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں

سیکورٹی اداروں میں آئین سےمتعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں

اسلام آباد……..چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کوشش کی جائے گی کہ ایسی قانون سازی کی جائے جس کی بدولت عام آدمی کو فوری اور سستا انصاف فراہم ہو سکے،سکیورٹی اداروں میں آئین سےمتعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز فوری اور سستے انصاف کی […]

رینجرز کے اختیارات پر وفاق اور سندھ حکومت ایک بارپھر آمنے سامنے

رینجرز کے اختیارات پر وفاق اور سندھ حکومت ایک بارپھر آمنے سامنے

کراچی……رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر وفاق اور سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے نام خط کا ڈرافٹ تیار کر لیا،حتمی ڈرافٹ پر دستخط کےلیے آج اجلاس بلالیا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے رینجرز اختیارات پرڈرافٹ 1973 کے آئین کی روشنی میں آرٹیکل 147 کے تحت تیار کیا […]

لیسکوبورڈ آف ڈائریکٹرز اور عملے نے کرپشن کی روک تھام کا حلف لیا

لیسکوبورڈ آف ڈائریکٹرز اور عملے نے کرپشن کی روک تھام کا حلف لیا

لاہور ……لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور نئے بھرتی ہونے والے عملے نے بجلی کی تقسیم کے اس ادارے سے کرپشن کے خاتمے کا حلف اٹھایا ہے۔اس تقریب کے دوران لیسکو کے عملے نے غلط کاریوں کے حوالے سے چشم کشا انکشافت کیے ۔یہ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی، اس موقع پر دیگر کے علاوہ […]

این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لودھراں…….این اے154لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلیےپولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام5بجےتک جاری رہےگی۔ حلقےمیں رجسٹرڈووٹروں کی تعداد4لاکھ19ہزار183ہے۔انتخاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت 20 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم ن لیگ کے صدیق بلوچ اور پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 154 میں 4لاکھ 19 ہزار […]

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال……..سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم عبدالمجید نے 2 افراد کو قتل کیا تھا۔جیل ذرائع کے مطابق ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 2001ء میں دوہرے قتل کا مرتکب ہوا تھا۔ Post Views […]

اب فرانس میں پنیر سے بجلی بنائی جائے گی

اب فرانس میں پنیر سے بجلی بنائی جائے گی

پیرس…….فرانس میں ایک پاور اسٹیشن نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے ایک انوکھا اور مزیدار طریقہ متعارف کروادیا ہے جس سے بجلی سے محروم علاقوں کو وافر مقدار میں بجلی فراہم کی جائے گی۔فرانس کے علاقے سوؤے میں واقع ایک پاور پلانٹ نے پنیر کے ذریعے بجلی پیدا کرنا شروع کردی ہے جس سے1500 […]

کرسمس کے موقع پر انوکھا اور دلچسپ کرسمس جمپر تیار

کرسمس کے موقع پر انوکھا اور دلچسپ کرسمس جمپر تیار

نیویارک…….کرسمس کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں نت نئی مصنوعات متعارف کروائی جاتیں ہیں وہیں کچھ نیا کرنے کے دیوا نے عجیب ودلچسپ انداز میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔اسی سلسلے میں ایک انوکھا اور دلچسپ کرسمس جمپر تیار کیا گیا ہے جسے دیکھ کرآپ نہ صرف حیران بلکہ دنگ رہ جائیں […]

آسٹریا میں بدروحوں کو بھگانے کا انوکھا انداز

آسٹریا میں بدروحوں کو بھگانے کا انوکھا انداز

ویانا……..آسٹریا میں گزشتہ دنوں بدروحوں کو بھگانے کے لئے ایک انوکھے تہوار کے سلسلے میں پریڈ کا اہتمام کیا گیاجس میں سینکڑوں افرادخوفناک نقاب لگائے سڑکوں پر نکل آئے ۔آسڑیا کے شہرSalzbugمیں راہگیر اس وقت حیران رہ گئے جب ڈراؤنے ماسک سے چہرے کو چھپائے افراد کی پریڈ نے شہر کا رخ کیا ۔ یہ […]

جہازکی چھت پر بیٹھ کرسفر کیا جاسکے گا

جہازکی چھت پر بیٹھ کرسفر کیا جاسکے گا

نیویارک……جہاز میں بیٹھیں گے لیکن اب بور نہیں ہوں گے،آپ کی بوریت کا انتظام کیا جارہا ہے،اسکائی ڈیک سے! یہ کیا ہے آئیے جانتے ہیں ۔جہاز میں بیٹھ کر بور ہوں تو، بادلوں کو کھڑکی سے دیکھنا اچھا گلتا ہے،لیکن اگر آپ کو جہاز کی چھت پر بٹھایا جائے تو کیسا لگے گا؟جی ہاں بس […]

نیند آنے پر ٹی وی اسکرین کو پاز کردینے والی جدید جرابیں تیار

نیند آنے پر ٹی وی اسکرین کو پاز کردینے والی جدید جرابیں تیار

نیویارک…….وقت کو روکنا تو انسان کے بس کی بات نہیں لیکن ٹی وی دیکھتے ہوئے اگر آپ کو نیند آجائے اور اپنا پسندیدہ پروگرام مِس کردیں تو یہ خیال ضرور آتا ہے کہ کاش نیند نہ آتی۔ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ماہرین نے ایسی جرابیں ایجاد کرلی ہیں جو نیند آنے کی […]

ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 15ویں برسی منائی جا رہی ہے

ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 15ویں برسی منائی جا رہی ہے

کراچی…..تمغہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس کی حامل سروں کی ملکہ گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 15یں برسی منائی جارہی ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا […]

دی فورس اویکنز نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

دی فورس اویکنز نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

نیویارک……..سائنس فکشن سیریز اسٹار وارز کی نئی فلم دی فورس اویکنز نے امریکی اور کینیڈین باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں جس نے صرف ایک ہفتے میں52 کروڑ90لاکھ ڈالر کما لیے ہیں۔ ا سٹار وارز سیریز کی نئی فلم دی فورس اویکنز نے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دھوم مچا رکھی ہے، […]

شاہ رخ کا فلم رام لکھن کے ریمیک کا حصہ بننے سے انکار

شاہ رخ کا فلم رام لکھن کے ریمیک کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی…….کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ نے بھارت کے معروف ہدایت کار روہت شیٹھی کی نئی فلم ـ رام لکھنکے ریمیک میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ شاہ رخ نے کہا کہ وہ روہت کی نئی فلم کا حصہ نہیں ہونگے تاہم انھوں نے روہت شیٹھی کے لئے نیک […]

دو دو نکاح کرنے کی ملزم اداکارہ میرا کی معصومیت برقرار

دو دو نکاح کرنے کی ملزم اداکارہ میرا کی معصومیت برقرار

لاہور……دو دو نکاح کرنے کی ملزم اداکارہ میرا کہتی ہیں آج تک ان کا ایک بھی نکاح نہیں ہوا، عتیق الرحمان بھی جھوٹا اور اس کا نکاح نامہ بھی جھوٹا ہے۔وہ آج لاہور کی عدالت میں پیش ہوئیں، کالا کوٹ، کالا چشمہ، لیکن پرس کسی اور رنگ کا اٹھالائیں،عدالت میں میرا کا آنا، بن جاتا […]

فلم باجی راؤ مستانی جلد ہی دیکھوں گا، ورون دھون

فلم باجی راؤ مستانی جلد ہی دیکھوں گا، ورون دھون

ممبئی…….حالیہ دنوں ریلیز ہونے والی فلم دل والے میں شاہ رخ خان کے چھوٹے بھائی کا کردار نبھانے والے بالی ووڈ اداکار ورون دھون کا کہنا ہے کہ وہ فلم باجی راؤ مستانیجلد ہی دیکھیں گے۔گزشتہ روز ایک انٹر ویو کے دوران ورون دھون کا کہنا تھا کہ وہ رنویر سنگھ سے مل چکے ہیں […]