counter easy hit

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں کیبل نیٹ ورک کی چوتھے روز بھی ہڑتال

Lala Musa and cable networks

Lala Musa and cable networks

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )لالہ موسیٰ اور گردونواح میں کیبل نیٹ ورک کی چوتھے روز بھی ہڑتال علاقہ بھر کے عوام تفریحی اور خبروں سے محروم اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کیبل میڈیا کی اپیل پر تمام کیبل نیٹ ورک نے حکومتی ٹیکسز کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے اجتماعی ہڑتال کررکھی ہے عوام الناس تفریحی اور خبروں اور تبصروں سے محروم ہو چکے ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے میڈیا کیبل نیٹ ورک کے جائز مطالبات منظور کرکے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں اگر موجودہ صورتحال جلد تبدیل نہ ہوئی تو عوام کا رد عمل شدید ہوسکتا ہے