counter easy hit

ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

لاس اینجلس…….. ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹام کروز نے لندن کے کاؤنٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے […]

فلم دا فورس اویکنز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

فلم دا فورس اویکنز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

لاس اینجلس……ہالی وڈ فلم سیریز اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم دا فورس اویکنز نے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔دا فورس اویکنز نے ریلیز کے بعد صرف 12دن میں ایک ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔اس سے پہلے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ رواں برس […]

امین گل جی کے نئے فن پارے توجہ کا مرکز

امین گل جی کے نئے فن پارے توجہ کا مرکز

کراچی…….بین الاقوامی شہرت یافتہ مجسمہ ساز امین گلی جی کے نئے فن پارے بن گئے آرٹسٹس اور آرٹ لورز کی بھرپور توجہ کا مرکز۔کانسی اور تانبے میں نگینوں کی طرح جوڑے گئے کانچ کے سینکڑوں ٹکڑے اور کہیں دھات میں منقش کی گئی خطاطی۔اونچے لمبے عموما بڑے سائز میں مجسمہ سازی کی یہ مشکل اور […]

رنویر ،دیپکا کی آن اسکرین جوڑی ،حقیقی زندگی میں ایک ہونے کو تیار

رنویر ،دیپکا کی آن اسکرین جوڑی ،حقیقی زندگی میں ایک ہونے کو تیار

ممبئی …..بالی ووڈ کی ایک اور آن اسکرین جوڑی ،حقیقی زندگی کا جوڑا بنے کیلئے تیار ہوگیا ،وہ دونوں اسٹار ز کوئی اور نہیںباجی رائو مستانی فلم کے اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپکا پڈوکون ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کی جوڑی اسکرین پر تو خوب ججتی ہے جو اب حقیقی زندگی میں خوب […]

ڈربن ٹیسٹ :انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو241 رنز سے ہرا دیا

ڈربن ٹیسٹ :انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو241 رنز سے ہرا دیا

ڈربن……انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو ڈربن ٹیسٹ میں دو سو اکتالیس رنز سے ہرا کر چار ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ٹیسٹ کے آخری دن جنوبی افریقانے 136 رنز چار کھلاڑی آئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی، جنوبی افریقا کو میچ جیتنے کے لئے مزید 280 رنز بناناتھے لیکن اس کی […]

ٹیم تجربہ کاراور نوجوان کھلاڑیوںکا امتزاج ہو گی،ہارون رشید

ٹیم تجربہ کاراور نوجوان کھلاڑیوںکا امتزاج ہو گی،ہارون رشید

لاہور…….قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ٹی 20 اسکواڈ کے لیئے اب تجربے کا وقت گزر چکا ہے، ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کا امتزاج ہو گی ۔ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلافپہلے ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا،چوں کہ ون ڈے سیریز […]

راحت علی کی پی ایس ایل میں عدم شمولیت پر وقار یونس برہم

راحت علی کی پی ایس ایل میں عدم شمولیت پر وقار یونس برہم

لاہور ……پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس قومی ٹیم کے فاسٹ باولر راحت علی کے پی ایس ایل میں شامل نہ کیے جانے پر شدید ناراض ہیں۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے مستقل رکن راحت علی کو پی ایس ایل کی کسی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا ، جس کی وجہ سے وقار یونس پی […]

یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ مل گئی

یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ مل گئی

لاہور…….پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کےمثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرے گا، لیکن اس کا حتمی فیصلہ آئی سی سی کی جانب چند سوالوں کے جواب موصول ہونے کے بعد کیا جائےگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ تو موصول ہو گئی […]

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور…….بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹی 20 بلائنڈکرکٹ کےلئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے، انیس جاوید کپتان اور نثار علی نائب کپتان ہوں گے ۔ٹی 20 ایشیا کپ بھارت کے شہر کوچی میں 17 سے 24 جنوری کھیلاجائے گا،جس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسکواڈ میں محمد ایاز، […]

لندن میں 15برس کی لڑکی کو کنڈکٹر نے بس سے اتار دیا

لندن میں 15برس کی لڑکی کو کنڈکٹر نے بس سے اتار دیا

لندن …..لندن میں نیشنل ایکسپریس بس کے کنڈیکٹر نے 15برس کی مسلمان لڑکی کوزیادہ میک اپ پر نا صرف بس سے اتاردیا بلکہ 35پائونڈ جرمانہ بھی عائد کردیا۔کنڈکٹر نے بس سے لڑکی کو اتارنے کی وجہ اس کے بہت زیادہ میک اپ کو قرار دیا ہے،واقعہ 15 برس کی زہرہ صادق کے ساتھ برمنگھم میں […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منگلورو کے دروازے 7 جنوری تک بند

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منگلورو کے دروازے 7 جنوری تک بند

نئی دہلی……بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو کی انتظامیہ نے معروف مسلم مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور انتہاپسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کے لیڈرپراوین توگاڈیا پر شہر میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسلام سے متعلق بین الاقوامی مباحثوں اور تبلیغی سرگرمیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک 31دسمبر […]

نیویارک:ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں

نیویارک:ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں

نیویارک …..نیویارک کے ٹائمز اسکوئر پر نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،ریہرسل کے دوران ٹائمز اسکوائر سے رنگین کاغذوں کی بارش کی گئی۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سال نو کے جشن کو منانے کی ریہرسل کی گئی ،جہاں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت […]

اسپین:یوم قائد اعظم پر سیمینار ،گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

اسپین:یوم قائد اعظم پر سیمینار ،گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

بارسلونا……شفقت علی رضا……ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم ؒ سیمینار منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ تھے۔سیمینار میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔قائم مقام قونصل جنرل اسلم خان غوری اور ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چیئر مین چوہدری پرویز […]

امریکا،برطانیہ، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ میں سیلاب،درجنوں ہلاک

امریکا،برطانیہ، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ میں سیلاب،درجنوں ہلاک

نیویارک……امریکا،برطانیہ،اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد سیلاب میں گھری ہوئی ہیں، ریاست میزوری اور الی نوائے سب سے زیادہ متاثر ہیں، متاثرہ علاقوں میں پورے پورے گھر پانی میں ڈوبے ہیں، مختلف […]

عالمی منڈی میں تیل سستا ،پاکستان میں مہنگائی کا زور نہ ٹوٹ سکا

عالمی منڈی میں تیل سستا ،پاکستان میں مہنگائی کا زور نہ ٹوٹ سکا

لاہور ……عالمی منڈی میں تو تیل کی قیمتیں کافی عرصے سےکم ترین سطح پردیکھی جا رہی ہیں،لیکن پاکستان میں نہ تو اس تناسب سےقیمتیں نیچےآئیں اور نہ ہی مہنگائی کا زور ٹوٹا۔2015ءمیں تیل کی قیمتوں میں کیااتار چڑھاؤ رہا ۔عالمی منڈی میں تیزی سےکم ہوتی تیل کی قیمتیں دیکھ کرعام آدمی نے بھی امیدیں لگا […]

خیبر پختون خوا کی پہلی صنعتی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

خیبر پختون خوا کی پہلی صنعتی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد…….وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 2018 ءسے پہلے بننے والی صنعتوں کو انکم ٹیکس کی مد میں چھوٹ دی جائے گی، انہوں نے سال 2016 کیلئے صنعتی پالیسی کا اعلان بھی کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کی صنعتی پالیسی کا اعلان کیا، صنعت کاروں کو سہولتیں دینے […]

سرگودھا میں 3کیبل آپریٹرز کے دفاتر سیل

سرگودھا میں 3کیبل آپریٹرز کے دفاتر سیل

سرگودھا……سرگودھا میں پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تین کیبل آپریٹروں کے دفاتر ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کردیئے۔ صدر کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن سرگودھا شفیق ڈوگر کا کہنا ہے کہ سیل کیے گئے دفاتر نہ کھولے گئے تو کیبل پر نشریات بند کردی جائیں گی۔کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن ضلع سرگودھا کے صدر شفیق ڈوگر نے […]

نئے سال سےپیٹرول 2 روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

نئے سال سےپیٹرول 2 روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد……نئے سال سے پٹرول 2روپے 17پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 5روپے 93پیسے فی لٹر سستا ہونے کا امکاہے، اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔اوگرا ذرائع کے مطابق یکم جنوری 2016ءسے پٹرول کی قیمت 2روپے 17پیسے اضافے کے ساتھ 78روپے 43پیسے فی لٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت […]

خیبرپختونخوا،فاٹامیں پولیو کےصرف32کیسز سامنے آئے

خیبرپختونخوا،فاٹامیں پولیو کےصرف32کیسز سامنے آئے

پشاور ……خیبرپختونخوا میں سال 2015 بہت سے حوالوں سے مثبت رہا،رواں برس کے دوران دہشتگردی کم رہی جبکہ دنیا میں تشویش کا باعث سمجھے جانے والا پولیو بھی اسی دوران بہت حد تک قابو میں رہا۔ سال 2014ء کے مقابلے میں رواں برس صوبے میں پولیو کے کیسز کم رپورٹ ہوئےجو گزشتہ برس فاٹا و […]

سنی علماء بورڈضلع گجرات کے صدرمفتی ظفراللہ شاکرکو گرفتارکرلیاگیا،

سنی علماء بورڈضلع گجرات کے صدرمفتی ظفراللہ شاکرکو گرفتارکرلیاگیا،

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) سنی علماء بورڈضلع گجرات کے صدرمفتی ظفراللہ شاکرکو گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق گلیانہ پولیس نے انہیں ان کی رہائش گاہ گلیانہ سے کسی مقدمہ میں گرفتارکرلیاہے ،انجمن طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے چیئرمین عثمان عزیزقادری نے مفتی ظفراللہ شاکرکی بے بنیادمقدمہ میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے […]

ہم انڈیاسے کشمیرکے مسئلہ پر باعزت مذاکرات چاہتے ہیں,اظہراقبال

ہم انڈیاسے کشمیرکے مسئلہ پر باعزت مذاکرات چاہتے ہیں,اظہراقبال

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اظہراقبال حسن نے جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے امیرمحمداحسان اللہ بٹ کے بیٹے کی شادی کی مبارکباددینے کے موقعہ پرمیڈیاکے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم انڈیاسے کشمیرکے مسئلہ پر باعزت مذاکرات چاہتے ہیں،اور مقبوضہ کشمیرکی آزادی ہماری ترجیح اول ہے ،مگرمذاکرات اعلانیہ اور پوری […]

عمران اشرف گجر کو قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کیخلاف مدعی بننے پر خراج تحسین

عمران اشرف گجر کو قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کیخلاف مدعی بننے پر خراج تحسین

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیات پومابٹ ، محمد محسن نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران اشرف گجر کو قرآن پاک کی گستاخی کرنے والے ملزم کیخلاف مدعی بننے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے قرآن پاک سے دلی تعلق کا ثبوت دیا ہے پوما بٹ ، […]

کیمپنگ گراؤنڈ کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کیمپنگ گراؤنڈ کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کیمپنگ گراؤنڈ کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے بلدیہ کے اہلکار غائب ، تفصیلات کے مطابق کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ کے عوام پانی کی بوند بوھد کو ترس گئے بلدیہ کے اہلکار غائب ہیں اور لوگوں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے متعدد مسائل کا سامنا ہے […]

گلیاں ایم این اے ، ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں

گلیاں ایم این اے ، ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلیاں ایم این اے ، ایم پی اے اور بلدیہ کے افسران کی راہ دیکھ رہی ہیں لوگوں کو ان کی وجہ سے متعدد مسائل کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں گلیاں ایم این اے اور ایم پی اے اور […]