counter easy hit

کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج

کرک میں کئی روز سے گیس بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج

بنوں کے علاقے کرک میں کئی روزسے  گیس بندش کیخلاف مکینوں کا انڈس ہائی وے پراحتجاج جاری ہے، مظاہرے میں خواتین بھی شریک ہیں۔پولیس نےمشتعل افراد پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ کرک کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خواتین اور مرد سڑکوں پر آگئے […]

شریف برادران حقیقت چھپانے کے ماہر ہیں، نعیم الحق

شریف برادران حقیقت چھپانے کے ماہر ہیں، نعیم الحق

رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران حقیقت چھپانے میں مہارت رکھتے ہیں مگر اب جھوٹ بے نقاب ہونےکا وقت آگیا۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میںپی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ عوامی جذبات کا […]

ٹرمپ جنوبی ایشیا کیلئے فوری مندوب مقرر کریں، زرداری

ٹرمپ جنوبی ایشیا کیلئے فوری مندوب مقرر کریں، زرداری

سابق صدرآصف زرداری نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سےنمٹنےکاجوموقع بارک اوبامانے گنوایا،ڈونلڈٹرمپ اسےحاصل کریں اور جنوبی ایشیاکے لیےسینئرمندوب فوری مقررکریں۔ سابق صدرآصف زرداری نے امریکی اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ کومشورہ دیا کہ خطےمیں رچرڈہالبروک جیساسفارتکاربھیجاجائے،ڈونلڈٹرمپ وہ کریں جوبارک اوبامانےنہیں کیا ۔بارک اوبامانےپاکستان کےکسی بھی چیف ایگزیکٹیوسےمناسب رابطہ […]

ضرورت ہوئی تو نواز شریف کو بلائیں گے ورنہ نہیں،سپریم کورٹ

ضرورت ہوئی تو نواز شریف کو بلائیں گے ورنہ نہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں جاری پاناما کیس کی سماعت میں جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دلائل مکمل کرتے ہوئے وزیراعظم کو عدالت بلانے کی درخواست کی جس پر عدالت نےکہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو نواز شریف کو بلائیں گے ورنہ نہیں۔ سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جسٹس آصف […]

پی ٹی آئی کو الزامات ثابت کرنے کیلئے ثبوت دینا ہوں گے، مریم نواز

پی ٹی آئی کو الزامات ثابت کرنے کیلئے ثبوت دینا ہوں گے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے پی ٹی آئی کو اپنی دستاویزات اور الزامات کو ثابت کرنے کے لیے ثبوت دینا ہونگے، پی ٹی آئی کی دستاویزات غیر قانونی ہیں، یہ بات دوران سماعت ثابت کروںگی۔ مریم نواز شریف نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے درخواست کے […]

کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے تو ملتان آجائے، وزیراعظم

کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے تو ملتان آجائے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگ کہتے رہے کہ نیا پاکستان بنائیں گے، نیاپاکستان کہاں ہے؟کسی نے نیا پاکستان دیکھناہے توملتان آجائے۔ وزیراعظم نوازشریف نےملتان میٹروکا افتتاح کردیا، ڈیڑھ سال کے عرصہ میں تیار ہونے والی میٹرو بس اور اس کے ساڑھے 18 کلومیٹر طویل روٹ کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے چونگی […]

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیری ہر روز پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور ادھر ہم پاکستانیوں کی کوئی توجہ کشمیریوں کی طرف مبذول نہیں ہے۔ ہمارا یہ رویہ کشمیریوں کو پاکستان سے مایوس کر سکتا ہے۔ کشمیری ایک بہادر قوم ہے، انہوںنے آزادی کی تحریک اتنے طویل عرصے تک چلائی ہے جس کی نظیر ماضی میںنہیںملتی، […]

امریکہ کا مستقبل

امریکہ کا مستقبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

انٹرنیٹ کی بدولت دریافت ہوئی فیس بک اور ٹویٹر والی سہولتوں نے ذہنوں کو یقینا آزاد کیا ہے۔ لوگوں کو یقین آگیا کہ نام نہاد ریگولرمیڈیا کے ذریعے ریاستی قوت یا اشتہاری کمپنیوں کے اثر کی وجہ سے پورا سچ ہمارے سامنے نہیں آتا۔ سمارٹ فون کے مالک تقریباََ ہر شخص نے خود کو اپنے […]

’’ شائننگ انڈیا‘‘

’’ شائننگ انڈیا‘‘

بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مُودی کو اپنی مستحکم جمہوریت پر اور بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بپن راوت کو اپنی تیرہ لاکھ فوج پر یقینا بہت مان اور ناز ہوگا۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران مگر بھارتی فوج کے صرف تین معمولی جوانوں کے ویڈیو پیغامات نے مودی اور جنرل راوت کے فخریہ […]

بالکل بدلی ہوئی دنیا

بالکل بدلی ہوئی دنیا

سردیاں جو کسی گرم بستر میں آرام کر رہی تھیں لگتا ہے کسی نے ان کے بستر کا کوئی نقاب اور کونا ایسا الٹا ہے کہ سردی ان کی گرفت سے نکل گئی ہے اور چار سو پھیل گئی ہے، ایسی کہ سرد موسم کے عادی بھی پریشان ہو گئے ہیں لیکن معلوم یہ ہوا […]

محمد عظیم برخیاؒ

محمد عظیم برخیاؒ

پاک سر زمین کی ایک اہم خصوصیت اور اہل پاکستان کی ایک متبرک میراث، صوفیانہ تعلیمات ہیں۔ اللہ کے دوستوں نے دنیا کے کئی خطوں میں توحید کی دعوت دیتے ہوئے علم و معرفت کے چراغ جلائے اور اخلاص و  محبت کی خوشبو پھیلائی ہے۔ عرب ممالک میں، افریقہ میں، ترکی ، ایران، وسطی ایشیائی […]

اوباما اور پاک امریکا تعلقات

اوباما اور پاک امریکا تعلقات

صدر اوباما نے گزشتہ بدھ 18 جنوری کو امریکی ایوان صدر وہائٹ ہاؤس میں بحیثیت صدر اپنی آخری پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس کے دوران انھوں نے اپنے بعض متنازعہ فیصلوں کا دفاع کیا جن پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ وہائٹ ہاؤس کے آگے آخری بار کھڑے ہوئے اوباما نے […]

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

طیبہ ہمارا زنگ آلود آئینہ ہے !

ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ایک دس سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس زیرِ سماعت ہے۔ چونکہ ہمارے تفتیشی و عدالتی نظام کو ہر طرح کی دیمک لگی پڑی ہے لہذا چیف جسٹس کو ایک ایسے کیس میں بھی ازخود نوٹس لینا پڑا جسے مہذب معاشروں میں نچلی عدالتیں […]

پانامہ کیس میں شریفوں کے پیش کئے ثبوت دلچسپ لطیفوں کی کتاب بنتے جا رہے ہیں، حکمران اپنی اخلاقی حیثیت دو کوڑی کی کر چکے ہیں، ابرار کیانی

پانامہ کیس میں شریفوں کے پیش کئے ثبوت دلچسپ لطیفوں کی کتاب بنتے جا رہے ہیں، حکمران اپنی اخلاقی حیثیت دو کوڑی کی کر چکے ہیں، ابرار کیانی

پانامہ کیس میں شریفوں کے پیش کئے ثبوت دلچسپ لطیفوں کی کتاب بنتے جا رہے ہیں، حکمران اپنی اخلاقی حیثیت دو کوڑی کی کر چکے ہیں، ابرار کیانی پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اور پیرس کی معروف کاروباری شخصیت ابرار کیانی نے کہا ہے کہ ”شریفوں کے ثبوتوں“پر مبنی بہترین لطیفوں […]

مریم نواز سیاست میں آتے ہی پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں، اصغر برہان

مریم نواز سیاست میں آتے ہی پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں، اصغر برہان

مریم نواز سیاست میں آتے ہی پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں، اصغر برہان پیرس(ایس ایم حسنین) اصغر برہان،سینئر راہنما ، تحریک انصاف فرانس نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پٹواریوں کو مبار ک مریم پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں !نئے ثبوتوں کے بعد اب مریم کس کی […]

غیر ملکی میڈیا نے بتایا !کہ کیسے اس ملک کے حکمران ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت ملکی دولت اپنے بچوں میں بانٹتے رہے، یاسر خان

غیر ملکی میڈیا نے بتایا !کہ کیسے اس ملک کے حکمران ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت ملکی دولت اپنے بچوں میں بانٹتے رہے، یاسر خان

غیر ملکی میڈیا نے بتایا !کہ کیسے اس ملک کے حکمران ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت ملکی دولت اپنے بچوں میں بانٹتے رہے، یاسر خان پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے  مریم اور اسکے پاپا اور بھائیوں نے کس قدر منصوبہ بندی کے ساتھ […]

خدا کی شان ہے ! غیر ملکی میڈیا نے مریم نواز کے جھوٹوں کو عیاں کردیا ، منور جٹ

خدا کی شان ہے ! غیر ملکی میڈیا نے مریم نواز کے جھوٹوں کو عیاں کردیا ، منور جٹ

خدا کی شان ہے ! غیر ملکی میڈیا نے مریم نواز کے جھوٹوں کو عیاں کردیا ، منور جٹ پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کے سینئر راہنما منور جٹ نے پانامہ کیس میں نئے شواہد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ نوے کی دھائی ہوتی اور اسطرح شریفوں کے کارنامے کھلتے تو […]

جھوٹوں کی مشین گنبھی قطری شہزادے کی طرف سے ایک تحفہ تھا، نعمت اللہ

جھوٹوں کی مشین گنبھی قطری شہزادے کی طرف سے ایک تحفہ تھا، نعمت اللہ

جھوٹوں کی مشین گنبھی قطری شہزادے کی طرف سے ایک تحفہ تھا، نعمت اللہ پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی مشین گن چلائی جا رہی ہے اور دن رات موٹو گینگ ساہ کو سفید ثابت کرنے میں لگا رہتا ہے اور جب کوئی جھوٹ پکڑا جائے تو […]

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کاپتانہیں تھا،بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا میں ن لیگ کے […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود خلد آباد عباس میڈیکل اسپتال کے قریب  فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ عدنان پرویز اور25سالہ بلال عنایت زخمی ہو گئے جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے آپس […]

لاہور، اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکوہلاک

لاہور، اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکوہلاک

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہورہے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر تعاقب کرکےڈاکوؤں کو گھیرا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی،لاشوں […]

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

جنوب مشرقی امریکی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں بھی رواں ہفتے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ ہوا کے بگولوں اور آندھی سے ریاست جارجیا، مسی سپی، فلوریڈا اور الاباما متاثر ہوئے۔بگولوں اور آندھی نے کئی مکانوں کو ملبے کے ڈھیر میں […]