counter easy hit

غیر ملکی میڈیا نے بتایا !کہ کیسے اس ملک کے حکمران ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت ملکی دولت اپنے بچوں میں بانٹتے رہے، یاسر خان

غیر ملکی میڈیا نے بتایا !کہ کیسے اس ملک کے حکمران ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت ملکی دولت اپنے بچوں میں بانٹتے رہے، یاسر خان

Yaseen Khan, Senior Leader, PTI, France

Yaseen Khan, Senior Leader, PTI, France

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے  مریم اور اسکے پاپا اور بھائیوں نے کس قدر منصوبہ بندی کے ساتھ جرائم کیے اور انہیں چھپانے کیلئے جھوٹوں کی گٹھڑیاں اب سروں پر اٹھا لی ہیں۔

مگر اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور انہیں آج نہیں تو کل سخت سے سخت سزا بھگتنی ہوگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website