By MH Kazmi on January 23, 2017 465, exchange, hundred, in, increase, index, pakistan, point, stock, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار کی جانب پیش رفت جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 49 ہزار 830کی سطح پر پہنچ گیا ۔ 50 ہزار میں صرف 170 پوائنٹس باقی رہ گئے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 an, Development, important, in, is, Minister, Nations, overseas, pakistanis, part, prime, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کا ملکی ترقی میں اہم حصہ ہے،اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔ وزیراعظم نوازشریف نے یہ بات لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر گل سے گفتگو میں کہی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان درست سمت میں ترقی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 at, engine, karachi, pakistan, port, Railways, reached, seven اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان نے امریکی کمپنی سے 55 انجن خریدے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہر انجن 4 ہزار ہارس پاور کا ہے، تمام ریلوےانجن مال گاڑیوں میں استعمال کیےجائیں گے۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوےانجن کراچی بندرگارہ سےکول پاورپلانٹس تک کوئلےکی ترسیل میں استعمال ہوں […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 asif, foreign, funding, khawaja, money, not, of, pti, telling, Trail, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کا منی ٹریل کیوں نہیں بتارہی؟ خود منی ٹریل الیکشن کمیشن میں نہیں بتا رہے، ہم سے مانگے جا رہے ہیں، قوم کے سامنے عمران خان کا دہرا معیار واضح ہوگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 encouraging, in, India, more, qamar, Saba, was, working اہم ترین, خبریں, شوبز

میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی ۔ لاہور: فلمسٹار و ماڈل صباقمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے۔ میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 are, baseless, breaking, engaged, Momina, Mustehsan, news اہم ترین, خبریں, شوبز

مومنہ نے فیس بک پر اپنے پیغام کے ذریعے اس افواہ کی تردید کرتے ہوئے اسے پھیلانے والی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی. لاہور: کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنیوالی مومنہ مستحسن کے حوالے سے ایک نئی افواہ انٹرنیٹ پر گردش کررہی ہے ۔اس افواہ میں دعویٰ کیا گیا کہ گلوکارہ […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 festival, ice, in, Korea:, set, South, up, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سرد اور یخ بستہ موسم میں بڑی تعداد میں شہری لطف اندوز ہونے کیلئے میلے میں جا پہنچے ، بچوں اور بڑوں نے آئس سلائیڈ کا مزہ بھی لیا سیول: جنوبی کوریا میں آئس فیسٹیول سج گیا ، شہریوں کی بڑی تعداد یخ بستہ موسم میں ایڈونچر کرنے برفانی میلے میں جا پہنچی ۔ سالانہ […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 attention, audience, baby, become, Cafe, Chicken, focus, has, in, of, place, Taiwan, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہوالین سٹی کا کیفے دو ہزار تیرہ میں کھولا گیا ، کیفی کی کھڑکی پر لگی گھاس پر چوزے اٹھکیلیوں میں مصروف رہتے ہیں تائیوان: تائیوان کے ایک کیفے کے مینو میں مرغ جبکہ سجاوٹ کا حصہ چوزے ، خصوصی میزوں پر گھومتے پھرتے چوزے کسٹمرز کو خوب بھاتے ہیں ۔ چو چو کرتے چوزے […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 around, cover, face, girl, media, on, popular, social, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پولینڈ: فیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر راتوں رات مقبولیت حاصل کرنا بہت آسان ہے لیکن یہ ان کے حصے میں آتی ہے جو کسی فن یا ہنر کے ماہر ہوتے ہیں لیکن پولینڈ کی ایک لڑکی نے اپنی تصاویر میں شعوری طور پر چہرہ نہ دکھاتے ہوئے بھی انسٹاگرام پر غیرمعمولی مقبولیت حاصل کرلی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 Hong, in, Kong, popularity, rabbit, Restaurants اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ میں ایک ایسا کیفے روز بروز مقبول ہوتا جارہا ہے جہاں آپ خرگوشوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاسکتے ہیں۔ اس ہوٹل میں واقع کیفے کو ریبٹ لینڈ کا نام دیا گیا ہے جو ہانگ کانگ میں ہے۔ صرف 2 ماہ کے دوران یہ ریسٹورنٹ بہت مقبول ہوا ہے۔ یہاں 150 افراد کھانا کھاسکتے ہیں […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 apologized, its, to, Twitter, users اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے یوزرز کے نئے امریکی صدر کے فالوور بن جانے پر معذرت کر لی۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکا ٹوئٹر ہینڈل باراک اوباما سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرانسفر ہونے سے تکنیکی غلطی ہوئی، اس غلطی کی وجہ سے تمام فالوورز بھی ٹرانسفر […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 19, buildings, china, collapsed, had, together اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین میں بارہ منزلہ 19عمارتیں ایک ساتھ دھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیں گئیں۔ کئی منزلہ عمارتوں کی تعمیر و تزئین میں جہاں مہینوں ہی نہیں سال بھی لگ جاتے ہیں وہیں اُنہیں گرانے کیلئے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔کچھ ایسا ہی چین میں ہوا جب بارہ منزلہ19 عمارتیں دھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 against, Akbar, Babar, contempt, court, imran, Khan, of, s اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبرایس بابر نےعمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔الیکشن کمیشن نے درخواست پرعمران خان کو 21 فروری کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے تحریک انصاف پارٹی فنڈز میں خرد برد کیس اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 Behria, Faisal, fired, injured, Karachi., navy, officer, on, retired, road اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بحریہ کے سینئرریٹائرڈ افسر کو زخمی کردیا۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق فائرنگ کے واقعےمیں نیوی کےریٹائرڈکیپٹن اکمل کیانی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرفہدکا کہنا تھا کہ واقعہ ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم لگتا ہے، موقع سےنائن ایم ایم کے2خول ملے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ واقعے […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 against, ali, another, case, Khurram, Raja, Tayyaba, torture اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں ایک اور محکمانہ انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمانہ انکوائری آئندہ ہفتے شروع کی جائے گی ۔ انکوائری کے لیے جسٹس […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 and, Cold, DUE, in, increase, Intensity, of, rain, snowfall, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

کوئٹہ میں وقفے وقفے سے بارش اور ہلکی برف باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر بھی دوبارہ برف پڑنے لگی جبکہ وادی ہنزہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل اور پرسوں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان کےمختلف […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 abbasi, commit, could, I, justice, not, nusrat, Sehar, suicide, then, will اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

مسلم لیگ فنکشنل کی رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے امداد پتافی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی صورت میں خود کو جلانے کی دھمکی دے دی جبکہ نثار کھوڑو نے امداد پتافی کو نصرت سحر سے باضابطہ معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نصرت سحر […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 abbasi, apologized, from, imdad, nusrat, Patafi, Sehar اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رہنما امداد پتافی نے مسلم لیگ فنکشنل کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی سے معافی مانگ لی اور انہیں بہن کہہ کر چادر اڑھائی۔ نصرت سحر نے امداد پتافی کو معاف کردیا۔ امداد پتافی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں انسان ہوں، اس دن مجھ سے غلطی ہوئی، […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 Asad, By, External, Finance, front, ghalib, hand, iron, Minister, money, new, of, on, the, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم

اسحق ڈارا س ملک کے وزیر خزانہ ہیں، وہ آئینی طور پر اس بات کے مکلف ہیں کہ ملک کا خزانہ بھرا رہے، اورلبا لب بھرا رہے۔ اور اسحق ڈار نے اپنا یہ فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے ۔ اس وقت ملک ے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 and, By, imran, Khan, Maryam, Nawaz, Nawaz's, on, raza, Tank, think, today اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی سیاست میں پہلی بار ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے اپنے سیاسی مخالفین کے نام بگاڑنے کی روایت کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے نام بگاڑے ایئرمارشل (ر) محمد اصغر خان کو ’’آلو‘‘اورخان عبد القیوم خان کو ’’ڈبل بیرل‘‘ کے نام سے پکارا ۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان ’’شہاب ‘‘ میں […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 and, Asar, Baba, By, chohan, dam, garden, Kalabagh, on, tall, today, white اہم ترین, خبریں, کالم

میرے دوست بابا ٹلّ کل رات میرے خواب میں آگئے اور اپنے گلے میں لٹکا ٹلّ بجائے بغیر میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے پڑے سِنگل صوفے پر بیٹھتے ہی اُنہوں نے کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! 6 اگست 2016ء کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مُراد علی شاہ نے کہا تھا ’’ کالا باغ ڈیم […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 ajmal, By, Dr, enough, is, it, niazi, not, on, pitafi, sorry, today اہم ترین, خبریں, کالم

سندھ اسمبلی کے سرکاری ایم پی اے اور وزیر امداد پتافی کو مسلسل معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا مگر بہادر اور بے باک نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اے امداد پتافی یہ معافی نہیں ہے کافی۔ اس سے نہ ہو گی تلافی۔ بے ہودہ گوئی کی جائے۔ عورت مرد کا لحاظ بھی نہ کیا […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 ....., America's, By, cheema, Future, on, Tayyaba, today, Zia اہم ترین, خبریں, کالم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی و پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 By, Javed, maku, media, nusrat, on, remain, stalled, today, trump, will, with اہم ترین, خبریں, کالم

ڈونلڈ ٹرمپ دیوانہ دِکھتا ہے مگر ہے نہیں۔ ایک پنجابی محاورے میں بتایا بلکہ ”گھر کا سیانا“ ہے۔ سی آئی اے کی طاقت کا اسے پورا علم ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس بات کا یقین بھی کہ دُنیا بھر کے دیگر ریاستی اداروں کی طرح امریکہ کو خوفناک جنگوں میں الجھانے والے اس ادارے میں […]