counter easy hit

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت3افراد زخمی ہو گئے۔

Firing in different areas of Karachi, injured three people

Firing in different areas of Karachi, injured three people

تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود خلد آباد عباس میڈیکل اسپتال کے قریب  فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ عدنان پرویز اور25سالہ بلال عنایت زخمی ہو گئے جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے آپس میں رشتہ دار ہیں اور انھیں دشمنی کی بناء پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ڈاکس تھانے کی حدود اخلاق چوک مچھر کالونی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 18سالہ زہرا زوجہ جمیل زخمی ہوگئی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website