counter easy hit

مریم نواز سیاست میں آتے ہی پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں، اصغر برہان

مریم نواز سیاست میں آتے ہی پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں، اصغر برہان

Asghar Burhan, PTI,. France

Asghar Burhan, PTI,. France

پیرس(ایس ایم حسنین) اصغر برہان،سینئر راہنما ، تحریک انصاف فرانس نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پٹواریوں کو مبار ک مریم پاکستان سے زیادہ قطر میں مقبول ہیں !نئے ثبوتوں کے بعد اب مریم کس کی زیر کفالت جانے والی ہیں موٹو گینگ کی سربراہ پہلے بتا دیں۔دنیا کی بد ترین جھوٹ کی کہانی لمحہ بہ لمحہ قسط وار نشر ہوتی جا رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website