counter easy hit

جھوٹوں کی مشین گنبھی قطری شہزادے کی طرف سے ایک تحفہ تھا، نعمت اللہ

جھوٹوں کی مشین گنبھی قطری شہزادے کی طرف سے ایک تحفہ تھا، نعمت اللہ

Naimat Ullah,Vice Chairman, PTI, France

Naimat Ullah,Vice Chairman, PTI, France

پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی مشین گن چلائی جا رہی ہے اور دن رات موٹو گینگ ساہ کو سفید ثابت کرنے میں لگا رہتا ہے اور جب کوئی جھوٹ پکڑا جائے تو کہہ دیا کہ یہ تو قطری شہزادے نے تحفہ دیا تھا۔

اسی طرح لگتا ہے کہ مریم نواز شریف اور موٹو گینگ کی جھوٹوں کی مشین گن  قطری شہزادے نے تلور کا شکار کرنے کے بعد میاں صاحب کو تحفے میں دی تھی،
زمین سے فضا میںاور مریخ تک سچ کو مسخ اور تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website