counter easy hit

پانامہ کیس میں شریفوں کے پیش کئے ثبوت دلچسپ لطیفوں کی کتاب بنتے جا رہے ہیں، حکمران اپنی اخلاقی حیثیت دو کوڑی کی کر چکے ہیں، ابرار کیانی

Abrar kayani, Senior Leader, PTI, France

Abrar kayani, Senior Leader, PTI, France

پانامہ کیس میں شریفوں کے پیش کئے ثبوت دلچسپ لطیفوں کی کتاب بنتے جا رہے ہیں، حکمران اپنی اخلاقی حیثیت دو کوڑی کی کر چکے ہیں، ابرار کیانی

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اور پیرس کی معروف کاروباری شخصیت ابرار کیانی نے کہا ہے کہ ”شریفوں کے ثبوتوں“پر مبنی بہترین لطیفوں کی کتاب مرتب ہوسکتی ہے !پہلا شاہکار لطیفہ ہوگا
مریم نواز کو باپ کی زیر کفالت ظاہر کیا کیونکہ فارم پر اور جگہ نہیں تھی۔فارم تھا یا ڈیری فارم جس میں جگہ دستیاب نہیں ہوسکی۔ شریفوں کی وکلائ ٹیم ، موٹو گینگ اور قطری شہزادے دلچسپ کہانی کے کردار معلوم ہوتے ہیں جو کہ بد قسمتی سے پاکستان کے حکمران طبقے سے تعلق رکھتی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website