counter easy hit

waqar

شہزادہ ولیم، وقار یونس سے گفتگو کے دوران جذباتی کیوں ہو گئے ؟ حیران کن انکشاف

شہزادہ ولیم، وقار یونس سے گفتگو کے دوران جذباتی کیوں ہو گئے ؟ حیران کن انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ کا شاہی خاندان کرکٹ ٹینس اور گھڑ سواری سے گہری دلچسپی رکھتا ہے، بلکہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ اس خاندان کے خون میں رچی بسی ہوئی ہیں۔لاہور کے دورے میں آئے ہوئے برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے قومی کرکٹ اکیڈمی بھی گئے اس […]

مصباح الحق ہیڈ کوچ، وقار یونس باؤلنگ کوچ، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ کون ہوگا؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

مصباح الحق ہیڈ کوچ، وقار یونس باؤلنگ کوچ، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ کون ہوگا؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

لاہور (ویب ڈیسک) مصباح الحق ہیڈ کوچ، وقار یونس باولنگ کوچ، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ کون ہوگا؟ فیصل اقبال قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دے چکے، جبکہ انضمام الحق بھی دوڑ میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ […]

وقار یونس نے خواہش کے باوجود ہیڈ کوچ کے لیے درخواست کیوں نہیں دی؟ ناقابل یقین انکشاف

وقار یونس نے خواہش کے باوجود ہیڈ کوچ کے لیے درخواست کیوں نہیں دی؟ ناقابل یقین انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر اور ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کا باﺅلنگ کوچ بننے کے لئے درخواست جمع کرا دی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ہیڈ کوچ کیلئے بھی درخواست دینا چاہتے تھے مگر کچھ وجوہات کی بناء پر رک گئے۔ تفصیلات […]

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیئے خبردار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں میزبان ٹیم آسان ثابت نہ ہوگی، فوکس ہو کر کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کل […]

وقار یونس کی بولنگ دیکھ کر چیمپئنز ٹرافی فائنل کی تیاری کی، حسن علی

وقار یونس کی بولنگ دیکھ کر چیمپئنز ٹرافی فائنل کی تیاری کی، حسن علی

قومی ٹیم کے فاسٹ بو لر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل اپنے ہیرو وقار یونس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد میدان میں اترے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران حسن علی نے کہا کہ وقار یونس بولنگ میں ان کے آئیڈیل ہیں، وہ پہلے ہر […]

سابق کپتان وقار یونس نے میچ فکسنگ کی وارننگ جاری کردی

سابق کپتان وقار یونس نے میچ فکسنگ کی وارننگ جاری کردی

کراچی: دھندہ اب بھی جاری ہے ، پاکستان سے اس کے مکمل خاتمے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی:سابق فاسٹ باؤلر سابق قومی فاسٹ باؤلر وقار یونس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ میں میچ فکسنگ اب بھی جاری ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا میچ فکسنگ کی جڑیں بہت گہری ہیں […]

ڈونلڈ ٹرمپ پر کالا جادو اثر کریگا یا؟

ڈونلڈ ٹرمپ پر کالا جادو اثر کریگا یا؟

معروف پاکستانی میزبان نے ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کر نے کا وعوی کر دیا نیویارک: معروف پاکستانی میزبان اور وی جے وقار زکا نے وعوی کیا ہے کہ وہ  ڈو نلڈ ٹرمپ پرجادو کریں گے۔ وقار ذکا پاکستانی وی جے ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کا رکن بھی ہیں وہ بہت سے اچھے کام کرتے نظر آئے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی ہے اور ان انہوں نےدعوی […]

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں یکجا ہونے […]

خواتین کے میچز 30 اوورز کرنے کا بیان، وقار یونس تنقید کی زد میں

خواتین کے میچز 30 اوورز کرنے کا بیان، وقار یونس تنقید کی زد میں

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ کی جانب سے خواتین کے کرکٹ میچز کو 30 اوورز تک محدود کرنے کے بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کئی ایک نے تو اسے خواتین کے خلاف صنفی امتیاز پر مبنی بیان بھی قرار دیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے بہترین بالروقار یونس کی ایک ٹوئٹ […]

ویمن ورلڈ کپ: وقار یونس کی 30اوورز کے کھیل کی تجویز

ویمن ورلڈ کپ: وقار یونس کی 30اوورز کے کھیل کی تجویز

سابق کپتان وقار یونس نے ویمن ورلڈ کپ میں 50 کی بجائے 30 اوورز کے کھیل کی تجویز دے دی۔ ویمن ورلڈ کپ ان دنوں انگلینڈ میں جاری ہے جس کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس خوب مانیٹر کر رہے ہیں۔ وقار یونس نے آئی سی سی کو تجویز دی ہے کہ […]

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

عمراکمل خود اپنا سب سے بڑادشمن ہے، وقار یونس

 لاہور: قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے عمر اکمل کے انتخاب اور ڈراپ کیے جانے کے ڈرامے کو عجیب قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان نے کہا کہ عمر اکمل خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہے، وہ  سخت محنت کرنا اور  فٹ ہونا نہیں چاہتا، ٹیم مینجمنٹ نے اسے چیمپئنز ٹرافی […]

وقار یونس کی کامران اکمل کو کھِلانے پر کڑی تنقید

وقار یونس کی کامران اکمل کو کھِلانے پر کڑی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے وکٹ کیپر کامران اکمل کو ٹیم میں کھلانے پر کڑی تنقید کی ہے ۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ایسے کرکٹر کوکھلایا جا رہا ہے جو کیپنگ گلوز کے بغیر میدان میں نہیں اترتا ۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس پر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران […]

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]

محمد عظیم برخیاؒ

محمد عظیم برخیاؒ

پاک سر زمین کی ایک اہم خصوصیت اور اہل پاکستان کی ایک متبرک میراث، صوفیانہ تعلیمات ہیں۔ اللہ کے دوستوں نے دنیا کے کئی خطوں میں توحید کی دعوت دیتے ہوئے علم و معرفت کے چراغ جلائے اور اخلاص و  محبت کی خوشبو پھیلائی ہے۔ عرب ممالک میں، افریقہ میں، ترکی ، ایران، وسطی ایشیائی […]

لیگل جرنلزم…

لیگل جرنلزم…

شرح خواندگی میں کمی پاکستانی قوم کو درپیش نہایت اہم مسئلہ ہے۔ پاکستان کے کروڑوں بچے یا تو اسکول جاتے ہی نہیں یا پانچویں جماعت پاس کرنے سے پہلے ہی اسکول چھوڑ دیتے ہیں۔ مستقبل کا معمار بننے کے لیے نئی نسل کے جو بچے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں جارہے ہیں انھیں بالعموم معیاری […]

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

وہ سخت پریشان تھی۔ مشکلات بار بار اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی تھیں۔ ایک کے بعد ایک مشکل کا سامنا کرتے کرتے وہ خود کو بدنصیب سمجھنے لگی تھی۔ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ سب اس کے ساتھ ہی کیوں ہورہا ہے۔ مصیبتوں اور مشکلات کو کیسے برداشت کیا جائے اور […]

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ پر قابو پائے،وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا اسے بھولنا ہوگا ، پاکستان ٹیم کو اپنے سلو اوور ریٹ پر قابو پانا ہو گا ۔ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا تھا کہ ہملٹن ٹیسٹ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔اظہر علی کو […]

مفاد اور اس کی اقسام

مفاد اور اس کی اقسام

دنیا میں مفادات کا سکہ چلتا ہے۔ اس میدان میں ہم بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ جس کام میں فائدے کی بجائے خسارہ نظر آئے، ہم لوگ وہ کام بالکل نہیں کرتے، جیسے بابا عبیر ابو زری کہا کرتے تھے ’’پُلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدا کی؟‘‘ اس کی بجائے ہم تعمیری اور مفاداتی […]

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

سوال:آپ کس کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں؟ جواب:میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش رہتی ہوں۔ اپنی فیملی میں میری بے پناہ عزت ہے ، اللہ کے کرم سے ۔ سوال:آپ کی فیملی میں کتنے لوگ شامل ہیں؟ جواب:میری فیملی کافی وسیع ہے ۔ اس میں کئی جاگیردار ،سرمایہ دار، اعلیٰ افسران اور […]

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب سینئر پلیئرز کی کارکردگی کی مرہون منت ہیں، مکی آرتھر کا آغاز اچھا رہا ہے لیکن ان کا اصل امتحان دورئہ آسٹریلیا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے […]

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

ماہرین حیوانات کہتے ہیں کہ دُم جانوروں کے جسم کا فطری حصہ ہے ، جس کے بغیر وہ ادھورے ہیں ۔ اس سے وہ اپنے نازک حصوں کی حفاظت کے علاوہ کئی ضروری امور بجا لاتے ہیں۔ کئی جانورموقع کی نزاکت کے مطابق اپنی دم دبا کر بھاگ بھی جاتے ہیں ۔ گویا وہ بھاگنے […]

پاکستان ، ویسٹ انڈیز کیخلاف مکمل وائٹ واش کرے گا،وقار یونس

پاکستان ، ویسٹ انڈیز کیخلاف مکمل وائٹ واش کرے گا،وقار یونس

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ پاکستان کی ٹیم کھیل کے تینوں فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرے گی۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا کہ ویسٹ انڈین ٹیم اس وقت بہت سے مسائل میں گھری ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ٹیم اپنی […]

خوابوں کے عذاب

خوابوں کے عذاب

  خواب دکھانا اور خواب دیکھنا جیسے مشاغل ہمیں مرغوب ہیں۔ خواب دکھانے کو سبز باغ دکھانا بھی کہا جاتا ہے اور خواب دیکھنے کا عمل خود فریبی کے نام سے بھی موسوم ہے ۔ ہر دو افعال کا فائدہ یہ ہے کہ خوابوں ہی خوابوں میں ترقی بھی ہو جاتی ہے ، بجلی بھی […]

مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے

مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے

ہالینڈ (پ۔ر) زیر نظر تصویر میں نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی سالانہ روحانی با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعتۖ کی ٹیم میں شامل ہونے پر دی ہیگ کی معروف سماجی اور مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے مبارکباد پیش کررہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]