counter easy hit

FM

پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں,وزیرخارجہ کا نارویجن ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں,وزیرخارجہ کا نارویجن ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں، ناروے یورپ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسکن ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ناروے کی وزیرخارجہ اینا ایریکسن سوریڈا سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی اہمیت […]

چین پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فوری اور 6 لاکھ مزید ویکسین فروری کے آخر تک مہیا کریگا،چینی وزیرخارجہ

چین پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فوری اور 6 لاکھ مزید ویکسین فروری کے آخر تک مہیا کریگا،چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے ماضی کی روایات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان عوام کی مشکلات اور پریشانی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس ضمن میں ایک جہاز بھی بھیجنے کی پیشکش کی […]

اقلتیوں کے غیر محفوظ ہونے کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اقلتیوں کے غیر محفوظ ہونے کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں اقلیتوں کے عدم تحفظ کا شکار ہونے اوردہشتگردی کے حوالے سے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، بھارتی وزارت خارجہ اپنے ملک میں اقلیتوں کیخلاف ناروا سلوک اوردہشتگردی سے توجہ ہٹانے کیلئے ایسے بیانات جاری کرتی ہے۔یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے پاکستان میں اقلیتوں کے عدم […]

پی ڈی ایم کی صورت میں ملک کے خلاف سازش کی جارہی ہے، وزیر خارجہ

پی ڈی ایم کی صورت میں ملک کے خلاف سازش کی جارہی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ ملک کیخلاف گہری سازش ہے عوام اس غیر فطری اور منفی اتحاد کا حصہ نہ بنیں کیونکہ اس کا نہ جھنڈا ایک ہے، نہ منشور اور نہ ہی لیڈر ایک ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو اور ملتان میں پریس کانفرنس […]

یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، وزیرخارجہ کی چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ اورچیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ سے ملاقات میں گفتگو

یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، وزیرخارجہ کی چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ اورچیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، کورونا وبا کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کیلئے ہم متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر اپنی ایکسپورٹ اور دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین یورپین […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کویتی سفارتخانہ کا دورہ، شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کویتی سفارتخانہ کا دورہ، شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر اظہار تعزیت اور کویتی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانہ کا دورہ کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سفارتخانہ پہنچنے پر پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری نے انکا […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل،بین الافغان مذاکرات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، وزیرخارجہ نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچ گئے۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکااور ان کے وفد کا استقبال کیا اور انکے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خواجہ حمید الدین سیالوی کے انتقال پراظہار افسوس

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خواجہ حمید الدین سیالوی کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف اور معروف مذہبی و روحانی شخصیت، خواجہ حمید الدین سیالوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ حمیدالدین سیالوی کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں Post Views – […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

  اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزارت خارجہ میں خصوصی ملاقات کی ۔ تینوں شخصیات نے ملک میں کورونا وبائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا […]

ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا

ادھر یہ بولے گا یا میں۔۔۔۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے نیا مطالبہ کر دیا

استنبول(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے اور تقریر شروع ہونے سے پہلے ہی ہال سےاٹھ کر باہر چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں […]

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک، 58ممالک کا مشترکہ اعلامیہ حوصلہ افزا امر ہے، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک، 58ممالک کا مشترکہ اعلامیہ حوصلہ افزا امر ہے، شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک، 58ممالک کا مشترکہ اعلامیہ حوصلہ افزا امر ہے، شاہ محمود قریشی جنیوا؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ  مقبوضہ جموں و کشمیر میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔ضرورت اس بات کی […]

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

ریڈیو ایف ایم 101 کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان”

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ریڈیو ایم 101 اسلام آباد میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پروگرام “ھم سب کا پاکستان” میں سینئر تجزیہ کار اور پریذیڈنٹ ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان اصغر علی مبارک۔ سینئر کشمیری صحافی روزنامہ اضافہ نیوز اسلام آباد/ مظفرآباد جناب سردار وجاہت الحسن، میڈیم کیھترائین، محترمہ فرح ناز […]

سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں

سالکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایف ایم ریڈیو سیل کیلئے فوری دستیاب ہے، ابھی رابطہ کریں

اگر کسی نے لگانا ہو تو رابطہ کریں ایف ایم ریڈیو فوری طور پر سیل کے لیے دستیاب ہے رابطہ زبیر قصوری 03215197777 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 321