counter easy hit

Armenia

دفتر خارجہ کی طرف سے آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم

دفتر خارجہ کی طرف سے آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے نگورنوکاراباخ کے خطے میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کہتے ہیں اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کرانے پر برادر ملک آزربائیجان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مسلسل اقوام متحدہ سلامتی کونسل, […]

، آرمینیا نےنگورنو کاراباخ میں شکست تسلیم کرلی، روسی صدرکی سرکردگی میں امن معاہدہ طے

، آرمینیا نےنگورنو کاراباخ میں شکست تسلیم کرلی، روسی صدرکی سرکردگی میں امن معاہدہ طے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آذربائیجان متنازع علاقے کاراباخ میں جنگ ختم کرنےکا معاہدہ طے پاگیا اور آرمینیا نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق روس آذر بائیجان اور آرمینیا کے راہنماؤں نے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس […]

آذربائیجان کے وزیرخارجہ عنقریب پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

آذربائیجان کے وزیرخارجہ عنقریب پاکستان کا دورہ کرینگے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کی دیہی آبادی پر بھاری گولہ باری قابلِ مذمت ہے۔پاکستان اس مشکل وقت میں آذربائیجان کی قیادت و عوام کے ساتھ ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائرموف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔دونوں […]

ترجمان دفتر خارجہ کاآذر بائیجان و آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ کاآذر بائیجان و آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آزربائیجان اورآرمینیا کے درمیان جنگ بندی امن واستحکام کیطرف ایک مثبت قدم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نےآزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان انسانی بنیادوں پر آزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے ۔ 18 اکتوبر […]

جنگ بندی معاہدہ چند گھنٹے، روس کی سرپرستی میں آذربائیجان اور آرمینیا کی طویل بات چیت کے باوجود فوجی کشیدگی جاری

جنگ بندی معاہدہ چند گھنٹے، روس کی سرپرستی میں آذربائیجان اور آرمینیا کی طویل بات چیت کے باوجود فوجی کشیدگی جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی موجودگی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کا معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی دونوں ملکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور […]

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں روسی وزیرخارجہ کی موجودگی میں آرمینیا اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی […]

روس کی کوششوں سے آرمینیا اور آذربائیجان مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے

روس کی کوششوں سے آرمینیا اور آذربائیجان مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کی کوششوں سے مسلم اکثریتی آذربائیجان اور عیسائی اکثریتی ملک آرمینیا دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن کی دعوت پر آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراءخارجہ مذاکرات کے لیے ماسکو […]

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]

اقوام متحدہ نے آذر بائیجان اور آرمینیا سے جنگ بندی کی اپیل کردی

اقوام متحدہ نے آذر بائیجان اور آرمینیا سے جنگ بندی کی اپیل کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گو تریس نے آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان شروع ہونے والی جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آذربائیجان اور آرمینیا […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]